in

طلباء کے لئے بری خبر ، تعلیمی ادارے 10 جنوری کے بعد بھی بند کرنے کا اعلان

طلباء کے لئے بری خبر ، تعلیمی ادارے 10 جنوری کے بعد بھی بند کرنے کا اعلان

طلباء کے لئے بری خبر ، تعلیمی ادارے 10 جنوری کے بعد بھی بند کرنے کا اعلان

سرکاری اساتذہ نے بلدیاتی اداروں کی ماتحتی قبول کرنے سے انکار کرتے

ہوئے10 جنوری کے بعداسلام آباد میں تدریسی عمل کے بائیکاٹ کی دھمکی دیدی، جبکہ پرائیویٹ سکولز ایسوی ایشن نے بھی

کنٹونمنٹ بورڈز میں سکولز سیل ہونے کیخلاف احتجاج شروع کر دیا ہے۔نجی ٹی وی نیو نیوز کے مطابق جس سے وفاقی

دارالحکومت کے تعلیمی ادارے 9 جنوری کے بعد مزید بند رہنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے تعلیمی اداروں میں 9 جنوری تک سردیوں کی چھٹیاں ہونگی جس

کے بعد 10 جنوری سے جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے تعلیمی اداروں میں کلاسز کے بائیکاٹ کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ وہ بلدیاتی اداروں کے ماتحت کیے جانے کیخلاف سخت احتجاج کریں گے اور یہ عمل کسی صورت قابل قبول نہیں ہو گا۔چیئرمین جوائنٹ ایکشن کمیٹی فضل مولٰی نے کہا ہے کہ حکومت کو 10 جنوری تک کا وقت دے رہے ہیں تاکہ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کر لے تاہم اس کے بعد تدریسی عمل کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

’ریسٹورینٹ میں کھانا کھارہی تھی وہیں رشتہ آگیا’ معروف پاکستانی اداکارہ کیساتھ دلچسپ واقعہ

اس تصویر میں شلپا سیٹھی اور انکی بہن شمیتا روتی ہوئی کیوں نظر آرہی ہیں ؟