in

یہ سعودی بچہ ملک کا کم عمر ترین باپ ہی بن گیا اور دلہن کی عمر آخر کیا ہے جان کے آپ کو بے حد حیرانی ہوگی

یہ سعودی بچہ ملک کا کم عمر ترین باپ ہی بن گیا اور دلہن کی عمر آخر کیا ہے جان کے آپ کو بے حد حیرانی ہوگی

یہ سعودی بچہ ملک کا کم عمر ترین باپ ہی بن گیا اور دلہن کی عمر آخر کیا ہے جان کے آپ کو بے حد حیرانی ہوگی

اسلام آباد سعودی عرب کا کم عمر ترین دولہا پہلی اولاد کا باپ بھی بن گیا ، اور خوشی سے جھومتے علی القیسی نے اولاد کو اللہ کی رحمت اور خصوصی تحفہ قرار دیا۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کی رپورٹ کے مطابق سعودی شہر تبوک سے تعلق رکھنے والے علی القیسی کی عمر ابھی 16سال ہے اور اس کی شادی ڈیڑھ سال قبل ہوئی اور جب وہ آٹھویں جماعت کا طالب علم تھے ۔

علی القیسی کی شادی اپنے چچا کی 15 سالہ بیٹی سے ہوئی اور جس پر سعودی عرب میں کافی تنقید ہوئی تھی تاہم کچھ لوگوں نے اس کی بہت ہی حوصلہ افزائی بھی کی تھی ۔ بیٹے کی پیدائش پر القیسی اور اس کے والدین بہت خوش ہیں۔ اور کم عمر ترین والد بننے پر علی القیسی کا کہنا ہے کہ وہ خدا کا شکر گزار ہے کہ اس نے عظیم نعمت اولاد سے نوازا، اور

اپنی خوشی الفاظ میں بیان بلکل بھی نہیں کرسکتا۔ سعودی عرب کا کم عمر ترین دولہا پہلی اولاد کا باپ بن گیا ، اور خوشی سے جھومتے علی القیسی نے اولاد کو اللہ کی رحمت اور خصوصی تحفہ بھی قرار دیا۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کی رپورٹ کے مطابق سعودی شہر تبوک سے تعلق رکھنے والے علی القیسی کی عمر 16سال ہے اور اس کی شادی ڈیڑھ سال قبل ہوئی اور

جب وہ آٹھویں جماعت کا طالب علم تھے اور ۔علی القیسی کی شادی اپنے چچا کی 15 سالہ بیٹی سے ہوئی جس پر سعودی عرب میں بھی کافی تنقید ہوئی تھی تاہم کچھ لوگوں نے اس کی حوصلہ افزائی بھی کی تھی ۔ بیٹے کی پیدائش پر القیسی اور اس کے والدین بہت خوش ہیں۔کم عمر ترین والد بننے پر علی القیسی کا بھی کہنا ہے کہ وہ خدا کا شکر گزار ہے اور اس نے عظیم نعمت اولاد سے نوازا، اپنی خوشی الفاظ میں بیان نہیں کرسکتا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انا للہ وانا الیہ راجعون!ممتاز عالم دین ومفسر انتقال کر گئے

نوجوان نے والد کو کندھوں پراٹھا کرمسجد نبویؐ کی زیارت کا شرف حاصل کر لیا ، ویڈوائرل