in

دبئی میں جوؤں کی فروخت شروع۔ ۔۔ایک جوں کتنے زیادہ پاکستانی پیسوں میں فروخت ہورہی ہے جان کے یہی کام شروع کردیں گے

دبئی میں جوؤں کی فروخت شروع۔ ۔۔ایک جوں کتنے زیادہ پاکستانی پیسوں میں فروخت ہورہی ہے جان کے یہی کام شروع کردیں گے

دبئی میں جوؤں کی فروخت شروع۔ ۔۔ایک جوں کتنے زیادہ پاکستانی پیسوں میں فروخت ہورہی ہے جان کے یہی کام شروع کردیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ماڈرن دنیا کے ماڈرن کام ۔۔۔ سر میں جوئیں باعث زحمت نہیں باعث رحمت بھی ہو سکتی ہیں بشرطیکہ کہ کوئی جوؤں

کے حسین بالوں کے لیے ضروری ہونے پر یہ کسی کو بتا تو دے۔ ایسی ہی ایک افواہ دوبئی میں بھی گردش کر رہی ہے کہ سر میں جوؤں کا ہونا بالوں کے لیے بہت

اچھا ہوتا ہے۔ جوؤں کی وجہ سے بال گرنا بند ہو جاتے ہیں ، موٹے اور صحت مند رہتے ہیں۔ اس افواہ کے بعد بالوں کے مسائل سے دوچار

خواتین و حضرات جوؤں کی تلاش میں جت گئے ہیں۔ اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے بیوٹی سیلونز اور ہیر سیلونز نے بھی جوئیں فروخت کرنا شروع کر دیں ہیں۔جوؤں کی مانگ میں اس قدر اضافہ ہوا ہے کہ ایک ایک جوں 15 درہم یا 700 پاکستانی روپوں میں فروخت ہو رہی ہے۔ جوؤں کی تجارت کی خبر سن کر ہیلتھ کنٹرول سیکشن بھی حرکت میں آ چکا ہے۔ محکمے کا کہنا ہے کہ اگر کوئی بھی جوئیں فروخت کرتا پایا گیا تو اسے بھاری جرمانہ کیا جائے گا۔ محکمے نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ بالوں میں جوؤں کا ہونا صحت کے لیے نقصان دہ ہے ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد ۔۔۔اگلی وزیراعظم ممکنہ طور پر کونسی خاتون ہوں گی؟ نام سامنے آگیا

ٹانگوں سے معذور ہے تو کیا ہوا، قرآن حافظہ بھی تو ہے ۔۔ فلسطینی لڑکا جس نے معذور لڑکی سے شادی کرکے سب کے دل جیتے