in

ماں کو پکا کر کھانے والے سفاک کو سخت س، زا سنا دی گئی

ذیلی عدالت نے اپنی ماں کو م، ار کرکے پکا کر کھانے والے شخص کو س، زائ، ے م وت سنادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع کولہا پور میں 35 سالہ شخص نے اپنی ماں کوم، ار کرنے کے بعد ل، اش کےٹک ڑے کیے اور انہیں پکا کر کھا گیا۔ عدالت نے اس کو س زائ، ے م وت سناتے ہوئے

کہا کہ یہ کیس سفاکیت میں اپنی مثال آپ ہے۔ جج مہیش کرشنا جی یادیو نے فیصلے میں لکھا کہ اس کام نے پورے معاشرے کے شعور کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا، یہ صرف ق، ت ل ہی نہیں تھا بلکہ انتہا درجے کی بربری ت اور بے شرمی کی انتہا تھی۔ عدالتی فیصلے میں مزید کہا گیا ہے کہ وہ جس تکلیف سے گزری ہوگی اس کو الفاظ میں بیان نہیں کیا جاسکتا، اس نے اپنی ش، ر، اب کی لت پوری کرنے کیلئے ایسا کیا اور اپنی بے یار و مدد گار ماں کی زندگی کا خ، ات مہ کردیا جو کہ ممتا کی بدترین توہین ہے۔ خیال رہے کہ 35 سالہ سنیل راما کچکوروی نے اگست 2017 میں اپنی ماں کو کردیا تھا۔ قریب ہی موجود ایک بچے نے اس کو خ، ون میں لت پت دیکھا تو اس نے رونا اور چیخنا چلانا شروع کردیا جس پر لوگ اکٹھے ہوگئے جنہوں نے پولیس کو بلالیا۔ جائے وقوعہ پر پہنچنے والے انسپکٹر کے مطابق جب وہ پہنچا تو اس نے دیکھا کہ خاتون کی ل، اش خ، ون میں ل ت پت تھی اور اس کے جسم کے کئی اع ضا الگ کیے جاچکے تھے۔ اس کا دل ایک پلیٹ میں پڑا تھا جب کہ اس کے دیگر اع ضا پکنے کیلئ رکھے ہوئے تھے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یہ تو ہے ریاست مدینہ۔۔ پنجاب کے تعلیمی نظام میں بڑی تبدیلی، نوٹیفکیشن جاری ۔۔ بچوں اور والدین کیلئے شاندار خبر

افواہیں غلط ثابت ،ویڈیو جعلی ہے یا اصلی ۔مفتی عزیزالرحمان قصوار ہے یا نہیں ؟۔۔ رپورٹ نے تہلکہ مچادیا