دس دانے لونگ اور دس روپے کا نوٹ لےکر یہ طریقہ آزمالیں، آپ کی تقدیربدل جائےگی
گھر میں ایک لونگ دم کر کے رکھ دیں جہاں آپ کو زیور ہے یا کوئی قیمتی اشیاء مو جود ہیں وہاں پر گھر میں لونگ دم کر کے رکھ دیں گھر کے اندر ایک لونگ دم کر کے رکھ دیں جہاں آ پ کے پیسے ہوں مال ہے زیور ہے تو دیکھئے گا کہ چند دن کے اندر کیسے مال دار ہو جائیں گے۔دیکھئے گا کہ کیسے اللہ پاک آپ کو مال دار بنا دیں گے۔ تو اس حوالے سے الحمد اللہ بہت اچھا فیڈ بیک آ یا بہت سارے لوگوں نے اس پر عمل کیا
لیکن آج جو میں آپ کو ایک بات بتانا چاہتا ہوں کہ وظائف الحمد اللہ فوائد دیتے ہیں اور جو لوگ کہتے ہیں کہ فائدے نہیں دیتے ان کے لیے یہ خاص طور کے اوپر ہے۔میری ایک بہن ہیں جو کہ ایو ایس اے میں رہتی ہیں تو انہوں نے اپنی کہانی سنائی اور کہا کہ مولوی صاحب یہ عمل دیکھا تھا تو میں نے لونگ کے اوپر دم کر کے جہاں میرے پیسے پڑ ے ہوتے ہیں
۔ جہاں میں نے پیسے رکھے ہوئے ہوتے ہیں۔ تو میں نے کچھ ٹکٹیں بھی لے کے رکھی ہوئی تھیں یہاں پر ملتی ہیں ایک ڈالر کی۔ پانچ ڈالر کی۔سات ڈالر کی ٹکٹیں بھی ملتی ہیں تو میں نے دس ڈالرز کی ٹکٹیں لے کر رکھ دی تھیں تو میں نے رکھی ہوئی تھیں کہ ان کے اوپر انعام کسی طرح نکل آتا تو کافی ٹائم سے میں نے لے کر رکھی تھی تو
کوئی فائدہ نہیں ہو رہا تھا تو میں نے آپ کا عمل پڑھ کر لونگ پر دم کر کے وہاں رکھ دیا جہاں پیسے اور ٹکٹیں پڑ ی ہوئی تھیں۔اور اللہ کا کرنا ایسا ہوا کہ ای ہفتہ گزرا تو مجھے بیس ڈالر کی ٹکٹ لگ گئی اور اگر ہم اپنا دیکھیں تو پاکستان میں تیس بتیس لاکھ روپے بنتے ہیں تو یہ ہم نے آپ کے سامنے شیئر کیا ہوا تھا کو نسا عمل ہے اور یہ کیسے پڑ ھنا ہے
پوری ہم نے وضاحت کر دی ہے۔ تو یہ وظیفہ آپ لازمی کیجئے گا تا کہ اس عمل ا س وظیفے کی طاقت کو سامنے اور استعمال کر نے کے بعد آپ ہر مشکل سے ہر مالی مشکل سے نکل سکیں اور آپ کو کسی بھی قسم کی مالی مشکل در پیش نہ ہو۔ ہر انسان چاہتا ہے کہ اس کے پاس زیادہ سے زیادہ پیسہ ہو۔کیو نکہ ایک پیسہ ہی ایک ایسا وسیلہ ہے