in

خبردار !!!جس موبائل میں قرآن حکیم کی تلاوت ریکارڈ ہو ، کیا وہ موبائل بیت الخلا میں لے جایا جا سکتا ہے؟ جانئے

خبردار !!!جس موبائل میں قرآن حکیم کی تلاوت ریکارڈ ہو ، کیا وہ موبائل بیت الخلا میں لے جایا جا سکتا ہے؟ جانئے

شیخ عبداللہ المطلق سعودی عرب کے بڑے علماء کی کمیٹی کے رکن ہیں۔ اُنکا شمار فی البدیہ اور فوراً فتویٰ دینے کے حوالے سے مشہور ترین علماء میں ہوتا ہے۔

اپنی بذلہ سنجی، ظریف اور پُر مزاح طبیعت کی وجہ سے عوام میں ایک خاص مقام رکھتے ہیں۔

براہ راست پروگراموں میں اُن سے پوچھے گئے سوالات کے جواب سننے کے لائق ہوتے ہیں۔

ایک پروگرام کے دوران یمن سے ایک سائل نے ٹیلیفون کر کے پوچھا؛ شیخ صاحب، میرے موبائل میں قرآن شریف کی بہت سی تلاوت بھری ہوئی ہے۔

کیا میں موبائل کے ساتھ بیت الخلاء میں جا سکتا ہوں؟ شیخ صاحب: ہاں جا سکتے ہو، کوئی حرج نہیں۔ سائل نے سوال دوبارہ دہرایا: شیخ صاحب، میں موبائل میں قرآن شریف کے بھرے ہونے کی

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وہ 10کام جن سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے

قیامت سے پہلے آخری رمضان کی نشانی کیاہوگی،حضوراکرم ؐ نے کیاارشاد فرمایا؟جانیں