in

دنیا میں سب سے طویل دورانئے کا روزہ کس ملک اور سب سے مختصر کہاں ہوتا ہے، جواب ایسا کہ جان کر آپ بھی حیرت زدہ رہ جائینگے

دنیا میں سب سے طویل دورانئے کا روزہ کس ملک اور سب سے مختصر کہاں ہوتا ہے، جواب ایسا کہ جان کر آپ بھی حیرت زدہ رہ جائینگے

رمضان المبارک کا آغاز ساری دنیا میں ہوچکا ہے۔ دنیا کے چھ براعظموں اور لگ بھگ 200 ممالک میں مسلمان ماہ مقدس رمضان المبارک کے فرض روزے رکھ رہے ہیں۔ یہ تو آپ جانتے ہیں دنیا کے مختلف ممالک میں وقت کی تبدیلی کی وجہ سے وہاں مقیم مسلمان مقامی وقت کے مطابق ہی سحر و افطار کرتے ہیں تاہم آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ

دنیامیں مختلف ٹائم زونز ہونے کی وجہ سے دنیا کے کئی ممالک میں روزے کا دورانیہ انتہائی مختصر اور کہیں غیر معمولی طور پرطویل ہے۔ دنیا میں طویل ترین دورانیہ کا روزہ یورپی ملک آئس لینڈ میں مقیم مسلمان رکھتے ہیں جہاں روزہ تقریباََ 21گھنٹے کا ہے۔

فن لینڈ اور گرین لینڈ میں روزے کا دورانیہ 19گھنٹے جبکہ ناروے اور سویڈن میں روزے کا دورانیہ 19گھنٹے سے کچھ کم ہے۔ دوسری جانب کم دورانیے کے روزے والا ملک چلی ہے جہاں روزے کا اوسط دورانیہ 10 گھنٹے 33 منٹ ہوگا۔

اسی طرح نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ میں بھی روزے کا دورانیہ 12 گھنٹے سے کم ہوگا جبکہ برازیل اور آسٹریلیا میں تقریباً 12 گھنٹے کا روزہ ہے۔ خلیجی خطے میں روزے کا اوسط دورانیہ تقریباً 15 گھنٹے جبکہ جنوبی ایشیاءمیں بھی اوسط دورانیہ کم و بیش اتنا ہی ہے۔واضح رہے کہ عرب ممالک میں جنوبی ایشیاکے وقت سے دو گھنٹے کا فرق ہے ،

عرب ممالک میں تقریباََ دو گھنٹے بعد پاکستانی وقت کے مطابق سحر و افطار ہوتی ہے۔نیا میں مختلف ٹائم زونز ہونے کی وجہ سے دنیا کے کئی ممالک میں روزے کا دورانیہ انتہائی مختصر اور کہیں غیر معمولی طور پرطویل ہے۔

دنیا میں طویل ترین دورانیہ کا روزہ یورپی ملک آئس لینڈ میں مقیم مسلمان رکھتے ہیں جہاں روزہ تقریباََ 21گھنٹے کا ہے۔فن لینڈ اور گرین لینڈ میں روزے کا دورانیہ 19گھنٹے جبکہ ناروے اور سویڈن میں روزے کا دورانیہ 19گھنٹے سے کچھ کم ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جو لوگ روزہ نہیں رکھ سکتے ان کے لئے روزوں کے بدلے کتنے پیسے غریب کو دینا چاہئے

وہ 10کام جن سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے