in

محمد حارث نے پی ایس ایل کا کونسا ریکارڈ اپنے نام کیا؟

محمد حارث نے پی ایس ایل کا کونسا ریکارڈ اپنے نام کیا؟

پی ایس ایل 8 میں ٹاپ کے کھلاڑیوں کا اسٹرائیک ریٹ کیا رہا ، اور محمد حارث کی جانب سے کونسا ریکارڈ اپنے نام کیا گیا ؟

اس بارے میں جو تفصیلات سامنے آئی ہیں ان کے مطابق پی ایس ایل 8 میں اس بار محمد حارث نے اپنی جارہانہ بلے بازی کی بدولت اسٹرائیک ریٹ میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا ،

انھوں نے 34 چوکوں اور 18 چھکوں کی مدد سے تقریباً 350 رنز مجموعی بنائے ، جس میں ان کا اسٹرائیک ریٹ 187 کے پاس پاس رہا ۔ اگر دیگر کھلاڑیوں کی بات کرتیں تو سکندر رضا نے 19 چوکوں اور 11 چھکوں کی مدد سے 179.83 کا سٹرائیک ریٹ بنایا اور وہ دوسرے نمبر پر برجمان ہیں ،

453رنز بنانے والے روسو نے 48 چوکوں اور 21 چھکوں کی مدد سے 171.59 کا سٹرائیک ریٹ پایا۔عماد وسیم کا سٹرائیک ریٹ 170.46 رہا، انھوں نے 41 چوکے اور 16 چھکے جڑے، کولین منرو نے 169.31کے سٹرائیک ریٹ سے رنز بنائے، انھوں نے 23 چوکےا و ر20چھکے لگائے۔ دوسری جانب شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ میں نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو کال کر کے افغانستان کی سیریز میں آرام مانگا تھا۔شاہین آفریدی نے بابر اعظم اور محمد رضوان کا نام لینے سے گریز کیا لیکن کہا

کہ ہم تینوں نے پی سی بی سے آرام مانگا تھا اور ہم نے بورڈ سے بھی بات کی ہے۔اس سے قبل نجم سیٹھی نے اپنی پریس کا نفرنس میں بتا یا تھا کہ افغانستان میں سینئر کھلاڑیوں کو ریسٹ دینے کا فیصلہ کیا گیا اور اس فیصلے سے متعلق تمام کھلاڑیوں کو آگاہ کردیا گیا ہے ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملنگ اور بادشاہ

ایک دن حضرت ابو بکر صدیق ؓ کھانا کھا رہے تھے ۔