in

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی کتنی بیویاں اور بچے ہیں؟حیران کن حقائق

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی کتنی بیویاں اور بچے ہیں؟حیران کن حقائق

چند ماہ قبل ہی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گھر میں ایک اور بیٹے کی ولادت ہوئی ہے ۔ اس سے قبل انکے 4 بچے تھے ۔ سعودی ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ ان کے اہل خانہ طبعی اور عام زندگی گزارنا پسند کرتے ہیں ۔ وہ نمایاں ہونے یا لوگوں کی توجہ

کا مرکز نہیں ہونا چاہتے ۔ یہی وجہ ہے کہ میں اپنے غیرملکی دوروں میں انہیں اپنے ساتھ نہیں لاتا ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے یہ بات فرانسیسی صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہی جب ان سے پوچھا گیا کہ آپ اپنے اہل خانہ کو اپنے ساتھ کیوں نہیں لاتے ۔ ولی عہد نے کہا کہ میں اس بات کا خواہش مند ہوں کہ آج جس منصب پر ہوں اس کی وجہ سے ان کی زندگی متاثر نہ ہو ۔ میں اور میری اہلیہ چاہتے ہیں کہ بچے طبعی زندگی گزاریں ۔ یہی وجہ ہے کہ ہم بچوں کو نمایاں نہیں کرنا چاہتے ۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

طلباء کی خوشیاں ماند پڑ گئیں!میٹرک امتحانات میں 11سو میں سے 11 سو نمبر لینے والوں کے لیے بری خبر

لڑکے کو سکول میں محبوبہ نے تحفہ دیا، 47 سال تک اسے کھول کر نہیں دیکھا، بالآخر کھولا تو کیا نکلا؟ دیکھتے ہی سب کی آنکھیں با ہر آگئیں