in

اسٹیٹ بینک نے 50روپے کا یادگاری سکہ جاری کردیا

اسٹیٹ بینک نے 50روپے کا یادگاری سکہ جاری کردیا

اسٹیٹ بینک نے سینیٹ کی گولڈن جوبلی پر50روپے کا یادگاری سکہ جاری کردیا۔

اسٹیٹ بینک اعلامیہ کے مطابق یادگاری سکہ ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے کائونٹرز سے جاری کیا گیا۔

وفاقی حکومت نے اسٹیٹ بینک کو 50روپے کا یادگاری سکہ جاری

کرنے کی اجازت دی تھی۔سکے کی شکل گول ہے جسے 30.0 ملی میٹر سمت کے ساتھ نقش کیا گیا،

سینیٹ کے امتیازی نشان کے نیچے گولڈن جوبلی کی مدت1973-2023درج ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لومیرج کرنے والے جوڑے کی 2 بچیاں بطور جرمانہ دینے کا فیصلہ، جرگے نے حیرت انگیز سزا سنا دی

حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ کا پاکستان آنے کے بعد بڑا فیصلہ