ہر وقت موبائل استعمال کرتے ہیں
کیا آپ کے بچے بھی ہر وقت موبائل استعمال کرتے ہیں؟ وہ کونسی چیزیں ہیں جو اس عادت کو ختم کر سکتی ہیں؟ “ہر وقت موبائل میں گھسا رہتا ہے
” “ارے کھانے کے وقت تو موبائل کا پیچھا چھوڑ دو””ٹی وی دور سے بیٹھ کر دیکھو ورنہ آنکھ خراب ہوجائے گی”
ہر ماں کی طرح آپ بھی یہ جملے دن بھر دہراتی رہتی ہوں گی کیونکہ یہ تو سب جانتے ہیں کہ موبائل فون اور ٹیلی-ویژن اسکرین ہمارے لئے نقصان دہ ہے لیکن بچوں کے لئے یہ چیزیں شدید خطرناک ثابت ہوسکتی ہیں
اور ان چیزوں کے بغیر گزارہ کرنا کیسے سکھایا جائے اس پہلو پر بہت کم بات کی جاتی ہے ۔ تو آئیے ہم آپ کو بتائیں کہ کس طرح بچوں کو ان چیزوں سے