in

پاکستانی اداکارہ انعم فیاض نے شوبز چھوڑ دیا زندگی اسلام کے مطابق گزارنے کا اعلان

پاکستانی اداکارہ انعم فیاض نے شوبز چھوڑ دیا زندگی اسلام کے مطابق گزارنے کا اعلان

اسلام آ(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اداکارہ فیاض انعم نےشوبز چھوڑ کر باقی زندگی اسلام کے اصولوں پر گزارنے کا اعلان کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ کا کہنا تھا کہ انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کر نا کافی مشکل تھا لیکن شوبز چھوڑ کر میں اپنی باقی زندگی گزاروں گی اداکارہ نے مداحوں سے اپیل کی

کہ وہ جس سفر پر نکلی ہیں اس کیلئے انہیں دعاؤں کی ضرورت ہے، آپ سب کے نہ ختم ہونے والے پیار اور سپورٹ کا شکریہ

۔اداکارہ نے اس اعلان کے بعد اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سےباپردہ تصاویر کے علاوہ شوبز کی تمام تصاویر کو ڈیلیٹ کر دیا ہے ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ماہرین نے مچھلی کھانے کا ایسا نقصان بتا دیا جو آج سے پہلے کبھی سامنے نہیں آیا تھا

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سمارٹ قبر متعارف پاکستانیو ں کے ہوش اڑا دینے والی خبر آگئی