in

علی اور کنزہ کوسہاگ رات مناتے اور پیار کرتے ہوۓ مسلسل 4 گھنٹے گزر گئے اور

علی اور کنزہ کوسہاگ رات مناتے اور پیار کرتے ہوۓ مسلسل 4

گھنٹے گزر گئے اورآصف کی شادی اس کی کزن انیلہ سے ہوئی تھی ۔ یہ واقعہ آصف کی شادی والی رات پیش آیا ۔ جب آصف کی شادی ہوئی تو وہ بہت خوش تھا ۔ اس نے پہلی رات انیلہ کو گفٹ دینے کے لئے ایک ڈائمنڈ کی انگوٹھی خریدی۔

شادی کی رسموں سے فارغ ہو کر وہ اپنے کمرے میں سہاگرات منانے چلا گیا ۔ اپنے کمرے میں داخل ہوتے ہی اسے عجیب خوشبو کا احساس ہوا ۔ ہر طرف پھول تھے ، اور کمرے کو بڑی خوبصورتی سے سجایا گیا تھا ۔ سامنے بیڈ پر انیلہ گھونگھٹ لئے ہوۓ بیٹھی تھی ۔

آصف مسکراتے ہوۓ آگے بڑھا اور بیڈ پرانیلہ سے کچھ فاصلے پر بیٹھ گیا اور اسنے انیلہ سے پوچھا ؟ کیسی ہیں آپ ؟ انیلہ نے جواب دیا ۔ میں ٹھیک ہوں آپ سنائیں کیسے ہیں آپ ؟ آصف نے مسکراتے ہوئے کہا تمہارے پاس آکر بالکل ٹھیک ہو گیا ہوں ۔ یہ کہہ کر آصف نے انیلہ کا ہاتھ اپنے ہاتھوں میں لیا اور محبت بھرے انداز میں بولا ۔ کیا آپ اپنا گھوگھٹ نہیں اٹھائیں گی ؟ انیلہ نے پیار سے کہا کیا میں روزانہ خوبصورت نہیں لگتی ؟ آصف نے انیلہ کا ہاتھ اپنے ہونٹوں سے لگاتے ہوۓ کہا آپ تو روزانہ خوبصورت لگتی ہیں آج کچھ زیادہ ہی خوبصورت لگ رہیہیں ، انیلہ نے دودھ کا ایک کلاس اٹھا کر آصف کو دیا ۔ آصف دودھ پینے لگا لیکن دودھ کا پہلا گھونٹ منہ میں رکھتے ہی اسے دودھ کا ذائقہ کافی عجیب لگا لیکن اس نے ساراگلاس خم کر دیا ۔

پھر اس نے انیلہ کا ہاتھ پکڑا اور کمرے کی لائٹ بند کر دی ۔ اور انیلہ کے ساتھ سہاگ رات منانے لگا ۔ وہ انیلہ کو پیار کر نے لگا اور پوری شدت سے دونوں لذت کی دنیا میں ڈوب گئے ۔ آصف اور انیلہ کو پیار کرتے دو گھنٹے ہوگئے ۔ آصف تھک چکا تھالیکن انیلہ چاہتی تھی کہ وہ اور پیار کرے ، آصف مد ہوش ہو کر بیڈ پر انیلہ کی گود میں لیٹ گیا ۔ .سہاگ رات منائی تھی ۔ لیکن لائٹ آن کرنے پر وہ صدے میں آگیا ، آصف تیزی سے کلمہ پڑھتے ہوۓ اس کمرے سے باہر نکلا اور اس کمرے کو بند کر دیا ۔ اس کا سانس پھول چکا تھا وہ کچھ دیر وہیں دروازے کے پاس کھڑارہا ۔

پھر برابر والے اپنے کمرے میں چلا آیا ۔ جہاں بیڈ پر انیلہ بیٹی اس کا انتظار کر رہی تھی ، انیلہ نے سرخ جوڑا پہنا تھا اور آصف حیران تھا کہ وہ کون تھی جس کے ساتھ اس نے سہاگ رات منائی ۔ اور وہ جو اس نے دودھ سمجھ کر پیا تھا وہ کیا تھا ؟ آصف یہ سوچ کر خوفزدہ ہو گیا اور بے جان قدموں کےساتھ چلتا ہوا انیلہ کے پاس آیا ، اس کے پاس دینے کے لئے کچھ نہیں تھا کیونکہ وہ تحفہ تو اس جن زادی کو دے چکا تھا ۔ آصف نے انیلہ سے معذرت کی اور پھر بنا کوئی بات کئے وہ سو گیا۔انیلہ آصف کے رویے پر حیران رہ گئی ۔ لیکن آصف میں اس رات اتنی طاقت نہیں تھی ، کہ وہ دوبارہ اصلی انیلہ کے ساتھ سہاگ رات مناتا ۔ اگلی صبح اس نے انیلہ سے معذرت کی اور وہ گھر چھوڑنے کا فیصلہ کیا ۔ کیونکہ آصف کو یقین ہو گیا تھا کہ اس گھر میں آسیب کا سایا ہے ۔

بعد میں آصف نے تحقیق کی ، اور اپنے بڑے بزرگوں سے پتا چلا کہاس سٹوروم میں جن زادیاں اور آسیب وغیرہ کا بسیر اتھا اس لئے ہمیشہ اسٹوروم کو بند رکھا گیا تھا ۔ لیکن نجانے آصف کی شادی والی رات سٹوروم کیسے کھلا رہ گیا ۔ اس واقعے کے بعد آصف اور انیلہ ایک نئے گھر میں شفٹ ہو گئے ، آصف نے گھر میں کیسے اس واقعے کا ذکر نہیں کیا لیکن ایک اپنے دوستوں کو سناتا تھا ۔ آصف کو یہ واقعہ آج تک یاد ہے اور وہ اس جن زادی کے ساتھ سہاگ رات والا واقعہ آبتک نہ بھلا سکا ۔ اور وہ دودھ کا ذائقہ بھی آبتک اسے یاد تھا ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دنیا کی سب سے طاقتور ترین جڑی بوٹی جو نہ کھائے وہ پچھتائے طاقت کا خزانہ

مسلمانوں کی فتح کی وجہ کیسے بنی؟ ایمان افروز تحریر