in

پیاز کا بحران شدت اختیا رکرگیا، پیاز 2500 روپے کلو تک جاپہنچا

پیاز کا بحران شدت اختیا رکرگیا، پیاز 2500 روپے کلو تک جاپہنچا

منیلا (نیوز ڈیسک) سعودی عرب سے پیاز اسمگل کرنے کی کوشش میں

فلپائن کا فضائی عملہ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلپائن میں پیاز کا شدید بحران ہے۔ پیاز

کی فی کلو قیمت 470روپے (دوڈالر)سے بڑھ کر2500روپے کلو (35ڈالر)تک جا پہنچی ہے۔فلپائن میں کسٹم حکام نے فضائی عملے سے

کم از کم 27 کلو پیاز اور 10 کلو لیموں برآمد کرتے ہوئے انہیں موقع پر ہی گرفتار کرلیا۔

حکام کے مطابق سعودی عرب سے آنے والی فلائٹس کا عملہ زرعی مواد اسمگلنگ میں ملوث ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شاہنواز دھانی کیوں رو پڑے؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

کسی بھی کیل پر اللہ پاک کا یہ نام دم کرکے گھر میں کسی بھی دیوار پر ٹھونک دو اتنی دولت آئے گی کہ سنبھال نہ پاؤ گے