in

حیران کن انکشاف : پریانکا چوپڑا ور انکے شوہر نک جونز دونوں کن خوفناک امراض میں مبتلا ہو گئے

حیران کن انکشاف : پریانکا چوپڑا ور انکے شوہر نک جونز دونوں کن خوفناک امراض میں مبتلا ہو گئے

پریانکا چوپڑا ور انکے شوہر نک جونز دونوں کن خوفناک امراض میں مبتلا ہو گئے ؟ اداکارہ نے مداحوں کو

افسوسناک خبر دے دی
لاس اینجلس(ویب ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ وہ اور ان کے خاوند نک جونس لوگوں سے ملنے جلنے سے متعلق انتہائی محتاط رہتے ہیں کیونکہ ہم دونوں کو صحت سے متعلق کچھ مسائل ہیں۔

پریانکا چوپڑا نے بتایا کہ وہ دمے کی بیماری میں مبتلا ہیں جبکہ انکے شوہر کو شوگر کی بیماری ہے۔ اس وجہ سے ہم لوگوں سے ملنے اور بات چیت کرنے میں بہت احتیاط کرتے ہیں۔

پریانکا چوپڑا کا کہنا تھا کہ کام کے حوالے سے گزشتہ کچھ ماہ اچھے رہے۔ لاک ڈائون کے دوران انٹرویوز اور وڈیولنک میٹنگز میں شرکت کرنے پر اداکارہ نے خوشی کا اظہار کیا کیونکہ انہیں ٹریفک میں پھنسنا نہیں پڑتا تھا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آج کے بعد آپ 4پھلوں کے چھلکے ہر گز نہیں پھینکیں گے،مزید جانیں اس آرٹیکل میں

بھارتی کرکٹر کی ل ا ش جنگل سے برآمد