شادی والے دن دُلہے کی پلک جھپکتے ہی موت واقعہ افسوسناک واقعہ نے گھر میں صف ماتم بچھا دی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ہر انسان اپنے لئے نہ جانے کیا کیا سہانے خواب دیکھتا ہے
لیکن کسی کو ایک پل کی بھی خبر نہیں ہوتی کہ آگے اُس کے ساتھ کیا ہونے والا ہے
ایسا ہی ایک افسوسناک واقعہ آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں پیش آیا ہے
یہاں ایک دلہا شادی سے چند لمحات قبل موت کی وادی میں چلا گیا ۔