in

بابا دیکھیں میں نے یونیفارم پہن لیا ۔۔ سی ایس ایس سے کامیاب ہونے والی بیٹی نے جب والد کو یونیفارم پہن کر دکھایا تو والد نے کیا کیا؟ دیکھیے وائرل ویڈیو

بابا دیکھیں میں نے یونیفارم پہن لیا ۔۔ سی ایس ایس سے کامیاب ہونے والی بیٹی نے جب والد کو یونیفارم پہن کر دکھایا تو والد نے کیا کیا؟ دیکھیے وائرل ویڈیو

سوشل میڈیا پر دلچسپ اور حیرت انگیز معلومات تو بہت ہیں لیکن کچھ ایسی ہوتی ہیں جو کہ سب کی توجہ حاصل کر لیتی ہیں۔

سوشل میڈیا پر پاکستانی افسر کی ویڈیو کافی وائرل ہے جس میں وہ یونیفارم پہنے خاتون پولیس افسر کو دیکھا جا سکتا ہے۔

خاتون پولیس افسر کا نام حرا علی ہے، جنہوں نے نہ صرف اپنے والدین بلکہ اپنے علاقے کا بھی نام روشن کیا، سی ایس ایس میں کامیابی حاصل کر کے حرا اب پاکستان کسٹمز میں افسر تعینات ہو گئی ہیں۔

حرا علی سیاہ رنگ کے کسٹمز کے یونیفارم میں جب گاڑی سے اتریں اور والد کی نگاہ بیٹی پر گی تو والد کی آنکھوں میں فخر کو

محسوس کیا جا سکتا تھا، والد سینا چوڑا کر کے بیٹی کو نہ صرف پیار کیا بلکہ ہمت بھی دی۔
ویڈیو میں حرا کے چہرے پر خوشی کو دیکھا جا سکتا ہے کہ

وہ والد کو اپنا یونیفارم دکھانے کے لیے کس حد تک خوش ہیں۔ حرا نے اپنے سوشل میڈیا پر اکاؤنٹ پر یہ ویڈیو اپلوڈ کی تھی جس میں انہوں نے لکھا کہ ابو کے تاثرات کو ریکارڈ کرنے جا رہی ہوں۔

حرا نے اپنے اکاؤنٹ اپنی دوست کا بھی ذکر کیا اور لکھا کہ میں نے اور میری دوست نے ایک ساتھ خواب دیکھا تھا اور ہم دونوں نے کامیابی حاصل کی۔ ہمارا خواب تھا کہ ہم یونیفارم افسر بنیں، اور الحمداللہ ہم یونیفارم پہنے پاکستان کے لیے اپنی خدمات دے رہے ہیں۔

حرا کی دوست نمرہ پاکستان آرمی میں ہیں، جبکہ حرا پاکستان کسٹمز کا حصہ ہیں۔ دوسری جانب حرا کو سوشل میڈیا پر کافی سراہا بھی جا رہا ہے، اور صارفین خوشی کا اظہار بھی کر رہے ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایک دن میں 22 ہزار سے زائد پیسے کما لیتی ہوں ۔۔ گاڑیوں کے پنکچر لگانے والی پاکستان کی یہ پہلی لڑکی کون ہے؟

ایمان افروز واقعہ ایک شخص بہت گناہ گار تھا لیکن اس کی ماں