in

میرے جانور ڈوب گئے، 4 پوتے، 2 بیٹیاں بہہ گئیں ۔۔ سیلاب کی تباہی میں ٹوٹا ہوا گھر دیکھ کر ماں کا دل ٹوٹ گیا، دیکھیے

میرے جانور ڈوب گئے، 4 پوتے، 2 بیٹیاں بہہ گئیں ۔۔ سیلاب کی تباہی میں ٹوٹا ہوا گھر دیکھ کر ماں کا دل ٹوٹ گیا، دیکھیے

سیلاب سے متاثر ہونے والوں میں بچے بوڑھے سب ہی شامل ہیں، کسی کی پوری فیملی چلی گئی تو کسی کا گھر ہی نہیں رہی رہا۔

ہماری اس خبر میں آپ کو بتائیں گے کہ ایک ایسی خاتون کے بارے میں جس کی بیٹیاں اور پوتے پوتیاں سیلاب لے گیا۔

بے بسی کی تصویر بنی یہ خاتون دراصل دادی ماں ہیں، جو افسردہ ہیں۔

افسردہ اس لیے ہیں کہ سیلاب نہ صرف ان کا گھر تباہ کر گیا، جو جمع پونجی تھی اسے بھی ساتھ لے گیا بلکہ ان کے انمول رشتوں کو بھی چھین گیا۔

آنکھوں میں آنسو، آواز میں تکلیف لیے یہ خاتون تاحال اس صدمے کو برداشت کر رہی ہیں، رہنے کو چھت نہیں ہے اور کھانے کو کچھ ہے نہیں۔

سیلابی پانی کی تباہی اور کیچڑ میں رہنے پر مجبور یہ خاندان سمیت کئی خاندان ہیں

جو اب اسی حالت میں رہ رہے ہیں، خطرہ یہ بھی ہے کہ یہاں وباء نہ پھوٹ جائے جو رہنے والوں کے لیے نیا امتحان ہو۔

اگرچہ خاتون کے دیگر لوگ بچ گئے ہیں، لیکن پھر بھی ان کے لیے اپنی بیٹیوں جیسی 2 بہوؤں، 2 پوتے اور 2 پوتیوں کے جانے کا غم ہمیشہ رہے گا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ان کے چاہنے والوں کی کوئی کمی نہیں۔۔ تصویر میں موجود اس مشہور شخصیت کو پہچان سکتے ہیں؟

پہلا سفر اور نئی گاڑی۔ پانچ دوستوں کے آخری سفر کی دل دکھا دینے والی کہانی