in

ل اش کے ناخن کئی کئی انچ لمبے ، جسم دودھ کی طرح سفید ،دریائے راوی سے غوطہ خوروں نے نکالی ایسی ل اش جسے نکالتے ہی غوطہ خور اسے چومنے پر مجبور ہوگئ

ل اش کے ناخن کئی کئی انچ لمبے ، جسم دودھ کی طرح سفید ،دریائے راوی سے غوطہ خوروں نے نکالی ایسی ل اش جسے نکالتے ہی غوطہ خور اسے چومنے پر مجبور ہوگئ

پاکستان میںخدا ترس لوگوں کی کمی نہیں لیکن ہماری آج کی کہانی دریائے راوی میں ڈوبنے والوں کی نعشیں نکالنے والے غوطہ خوروں کی ہے

جو تقریباً اپنی مدد آپ کے تحت راوی میں خود سوزی کیلئے چھ لانگ لگانے والوں یا راوی میں حادثات کی نذر ہو کر ڈوب جانے والوں کی نعشیں نکال رہے ہیں ۔ سول ڈیفینس سے متعلقہ یہ چند افراد اپنی کشتی میں پٹرول تک اپنے

پیسوں کا ڈلواتے ہیں ۔ اوصاف ڈیجیٹل کو انٹرویو میں انہوںنےبتایا کہ پانی سے نکالی جانے والی نعشیں بہت فرسودہ حالت میں ہوتی ہیں ۔

ان کے جسم انڈے کی طرح سفید پڑ چکے ہوتے ہیں اور بعض حالات میں ان کے ناخن بھی جلد کھنچ جانے کی وجہ سے کافی بڑے ہو چکے ہوتے ہیں مگر سلام ہے ان سول ڈیفنس لاہور کے ملازمین کو جن کے پاس نہ تو کوئی غوطہ خوری کا سامان ہے

ناں ہی آکسیجن سلنڈرز مگر پھر بھی یہ بناکسی اوزار کے نعشوں کے دریا سے نکال کر انہیں غسل دیتے اور دفناتے ہیں ۔ ملازمین کے سپر وائزر نے بتایا کہ یہ لوگ ان بڑے دل والے ہیں کہ جن نعشوں

کو کوئی ہاتھ لگانے کو تیار نہیں ہوتا یہ انہیں دفناتے وقت ان کے ماتھے تک چومتے ہیں ۔ یہاں یہ بھی واضح رہے کہ دریائے راوی میں اترنا بھی بڑے دل گردے کی بات ہے کیونکہ اس بپھرے ہوئے

دریا میں دیو قامت آدم خور کچھووں کا بسیرا بھی ہے جو آن کی آن میں پورا انسان پانی میں کھینچ لے جاتے ہیں اور اسے چٹ کر جاتے ہیں

۔ یہ دیو قامت کچھووے ان غوطہ خوروں کیلئے بھی ایک مستقل درد سر ہیں تاہم اس خوف کو ان غوطہ خوروں نے خود پر کبھی طاری نہیں ہونے دیا اور یہ شب و روزانسانیت کی خدمت میں مصروف عمل رہتے ہیں

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عامر لیاقت کی متنازعہ ویڈیوز کیسے لیک ہوئیں؟ دانیہ کی والدہ نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

اللہ کے نام پر صرف ایک روپیہ دے جا، ایک ڈاکٹر فقیرنی جو زندگی بھر صرف ایک روپیہ مانگتی رہی جب انتقال ہوا تو پورا شہر سوگ میں بند ہوگیا