in

ان کے چہروں کی خوشی تو بچھو کھا گئے ۔۔ عامر لیاقت کی پہلی بیوی بشریٰ اقبال کی پوسٹ وائرل

ان کے چہروں کی خوشی تو بچھو کھا گئے ۔۔ عامر لیاقت کی پہلی بیوی بشریٰ اقبال کی پوسٹ وائرل

کچھ لوگ زندگی کیلئے بچھو ثابت ہوتے ہیں یہ الفاظ ہیں عامر لیاقت کی پہلی بیوی بشریٰ اقبال کے۔

انہوں نے آج انسٹاگرام پر سٹوری شیئر کرتے ہوئے عامر لیاقت کے ساتھ اپنے بیٹے احمد اور طوبیٰ کی تصویر شیئر کر ڈالی۔

مزید یہ کہ تویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگ زندگی کیلئے بچھو ثابت ہوتے ہیں۔

انسانوں کی خوشیوں کو ڈنگ مار کر انہیں تڑپتا چھوڑ دیتے ہیں، ان تینوں کی خوشی تو بچھو کھا گئے۔

واضح رہے کہ 9 جون کو عامر لیاقت کا اچانک انتقال ہو گیا۔ اس کے علاوہ خیال رہے

کہ میزبان عامر لیاقت نے 3 شادیاں کیں پہلی بیوی سیدہ بشریٰ اقبال ، دوسری طوبیٰ انور

اور تیسری دانیہ ملک ہیں۔ جبکہ پہلی دونوں بیویوں سے انہوں نے اپنی راہیں جدا کر لیں تھیں۔

اور دانیہ نے عامر کے انتقال پہلے ہی سے خلع کیلئے درخواست عدالت میں دائر کر دی تھی۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شاہد آفریدی کی بیٹی سے منگنی کس کی خواہش تھی، اور اس منگنی کے پیچھے کیا وجہ تھی۔۔۔ شاہین شاہ آفریدی نے حیران کن انکشاف کر ڈالا!

مریم نواز کو بالاخر 10 ماہ کی معصوم بچی کا خیال آگیا! فوادچوہدری نے بھی ایسا جواب دیا کہ ہر کوئی سوچ میں پڑ گیا