جنس ی تعلق کے دوران نوجوان لڑکی کی موت ہوگئی بوائے فری نڈ کا ایسا انکشاف کہ پولیس بھی چکرا کر رہ گئی، لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک آدمی کو اس کی گرل فری نڈ کے قت ل کے الزام میں گرفت ار کیا گیا ہے، جس نے دوران تفتیش لڑکی کی م
وت کی ایسی وجہ بتائی کہ سن کر پولیس آفیسرز بھی دنگ رہ گئے۔ڈیلی سٹار کے مطابق 31سالہ سام پائبس نامی اس شخص کا تعلق برطانوی شہر ڈارلنگٹن سے ہے، جس نے دوران تفتیش بتایا کہ اس کی 33سالہ گرل فری نڈ سوفی موس کی موت جن سی تعلق کے دوران ہوئی۔ملزم نے بتایا کہ ”میں نے جنس ی تعلق کے دوران سوفی موس کی رضامندی سے اس کی گردن پر
اپنے ہاتھ وں سے دباﺅ ڈالا، تاہم دباﺅ زیادہ ہونے کی وجہ سے وہ بے ہوش ہو گئی، جس پر میں نے اسے فوری طور پر ہسپتال پہنچایاجہاں ڈاکٹر نے اس کی موت کی تصدیق کر دی۔میں نے اسے ارادتاً قت ل نہیں کیا۔ہم پہلے بھی جنس ی تعلق کے دوران یہ کام کرتے رہتے تھے اور اس روز بھی سوفی نے خود مجھے اپنی گردن پر دباﺅ ڈالنے کو کہا تھا۔“ملزم کے خلاف مقدمے کی کارروائی جاری ہے اور رواں سال 7ستمبر کو اسے سزا سنائی جائے گی۔