in

(ن) لیگ نے گیم ڈال دی ، حمزہ شہباز کو دوبارہ وزیراعلیٰ پنجاب بنوانے کا بندوبست کرلیا گیا

(ن) لیگ نے گیم ڈال دی ، حمزہ شہباز کو دوبارہ وزیراعلیٰ پنجاب بنوانے کا بندوبست کرلیا گیا

اوکاڑہ(ویب ڈیسک) پنجاب میں وزیر اعلیٰ کے نئے الیکشن کی صورت میں حکمران اتحاد گیم نمبرز کے حوالے سے پراعتماد ہے،

حمزہ شہباز کو ووٹ دینے والے آزاد ارکان نے دوبارہ ووٹ دینے کی یقین دہانی کر ادی ذرائع نے بتایا کہ سابق صدر آصف علی زرداری،وزیر اعظم میاں شہباز شریف،مولانا فضل الرحمان،

خالد مقبول صدیقی،خالد مگسی سمیت حکمران اتحاد کے دیگر قائدین کی ملاقات میں پنجاب کی سیاست پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا

،ان ملاقاتوں میں قائدین کو بتایا گیا کہ حمزہ شہباز کے پاس نمبر گیم پوری ہے، قائدین کو بتایا گیا کہ مسلم لیگ ن کے ناراض ارکان کے ساتھ پارٹی قیادت کے نتیجہ خیز رابطے ہو چکے ہیں،

وزیر اعلیٰ کے دوبارہ الیکشن کی صورت میں ن لیگ کے یہ ناراض ارکان بھی حمزہ شہباز کو ہی ووٹ دیں گے ان کے جو تحفظات تھے ن لیگ کی قیادت نے وہ تحفظات دور کر دئیے ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مریم نواز سے متعلق بیان : انسانی حقوق کمیشن نے عمران خان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا

حضرت علی ؓ نے فرمایا روزانہ عصر کی نماز کے بعد 10 بار پڑھ لیا کرو