in

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو شخص پابندی سے یہ کرے تو اللہ تعالیٰ اسے ہر غم سے نجات دیتا ہےاور اسے ایسی جگہ سے روزی دیتا ہے جہاں سے اس کو گمان نہیں ہوتا

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو شخص پابندی سے یہ کرے تو اللہ تعالیٰ اسے ہر غم سے نجات دیتا ہےاور اسے ایسی جگہ سے روزی دیتا ہے جہاں سے اس کو گمان نہیں ہوتا

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو شخص پابندی سے یہ کرے تو اللہ تعالیٰ اسے ہر غم سے نجات دیتا ہےاور اسے ایسی جگہ سے روزی دیتا ہے جہاں سے اس کو گمان نہیں ہوتا حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جو شخص استغفار

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو شخص پابندی سے یہ کرے تو اللہ تعالیٰ اسے ہر غم سے نجات دیتا ہےاور اسے ایسی جگہ سے روزی دیتا ہے جہاں سے اس کو گمان نہیں ہوتا

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’

جو شخص استغفار کی پابندی کرے تو اللہ تعالیٰ اسے ہر غم سے نجات دیتا ہے ، اس کے لیے ہر تنگی سے نکلنے کا راستہ بنا دیتا ہے اور اسے ایسی جگہ سے روزی دیتا ہے جہاں سے اس کو گمان نہیں ہوتا ۔‘‘ سنن ابن ماجہ 3819

حضرت عبداللہ بن بسر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، نبی ﷺ نے فرمایا :’’ مبارک ہو اس شخص کو جسے اپنے نامہ اعمال میں زیادہ استغفار ملا ۔‘‘ سنن ابن ماجہ 3818۔۔۔۔حضرت حزیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، انہوں نے فرمایا : میں اپنے گھر والوں سے درشت زبان استعمال کرتا تھا ۔ ( معمولی بات پر ان پر غصہ آ جاتا اور انہیں ڈانٹ جھڑک دیتا ) ، ان کے سوا کسی سے یہ رویہ نہیں ہوتا تھا ۔ میں نے یہ بات نبی ﷺ سے ذکر کی تو آپ نے فرمایا :’’ تم استغفار کیوں نہیں کرتے ؟ ایک دن میں ستر بار استغفار کیا کرو ۔‘‘

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

صحابی کا پاؤں آپﷺکے پاؤں پر آگیا

اچانک دل کا دورہ پڑنےسے۔۔۔۔ عامر لیاقت کے حوالے سے انتہائی افسوسناک خبر