in

ایسی حصوصیات کہ جن پر آپ عمل کریں گے تو

ایسی حصوصیات کہ جن پر آپ عمل کریں گے تو

ایسی حصوصیات کہ جن پر آپ عمل کریں گے تو۔۔۔۔

ایسی حصوصیات کہ جن پر آپ عمل کریں گے تو آپ اپنے اندر کے انسان کو سنوار لیں گے ۔انشاء اللہ تعالیٰ آپ بہترین انسان بن جائیں گے ۔حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ نے فرمایا کہ جب خدا کسی اور بندے کو نیک بنانا چاہتا ہے تو اسے کم بولنے کم کھانے اور

کم سونے کا الہام کر دیتا ہے اس کی زندگی کو اس طریقے سے بنا دیتا ہے ۔حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا
حسد بیماریوں میں سب سے بدترین بیماری ہے حسد نیکیوں کو اسی طرح تباہ کر دیتا ہے

جس طرح آگ لکڑی کو جلا دیتی ہے ۔اگر توکل سیکھنا ہے تو پرندوں سے سیکھو کہ جب وہ شام کو واپس گھر جاتے ہیں

تو ان کی چونچ میں کل کے لیے کوئی دانا نہیں ہوتا ۔تمہارا ایک رب ہے پھر بھی تم اسے یاد نہیں کرتے لیکن اسکے کتنے بندے ہیں اور وہ پھر بھی تمہیں نہیں بھولتا ۔جو شخص موت کا منتظر ہے وہ

تیزی کے ساتھ نیكیوں کی طرف دوڑتا ہے ۔کسی انسان کو دکھ دینا اتنا آسان ہے جتنا سمندر میں پتھر پھینکنا مگر یہ کوئی نہیں جانتا

کہ وہ پتھر کتنی گہرائی میں گیا ہے ۔دکھ میں کبھی بھی پچھتاوے کے آنسو نہ بہاؤ کیوں کے تم وہ خوش نصیب ہو جس کو اللہ نے آزمائش کے قابل سمجھا ہے ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اگر پاکستان کا ایک کھلاڑی آئی پی ایل کھیل لے تو اس کی مالیت 15 سے 920 کڑور تک ہوگی , شعیب اختر

پاکستان 90 ارب ڈالر کی عالمی انڈسٹری میں انٹری کیلئے تیار،قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی