in

عید سے پہلے بس ایک کپ پی جا ؤ اور اَسی کلو سے پچاس پر آ جا ؤ۔

عید سے پہلے بس ایک کپ پی جا ؤ اور اَسی کلو سے پچاس پر آ جا ؤ۔

وزن کم کرنے کے یا بڑھانے کے لیے رمضان سے بہتر مہینہ ہو ہی نہیں سکتا اس مہینے میں کوئی اپنا وزن بڑھا لیتا ہے اور کوئی اتنا کم کر لیتا ہے کہ دیکھ کر حیرت ہو تی ہے ہمیشہ یاد رکھیں کہ وزن کو بڑھانے اور گھٹانے کے لیے آپ کی غذا کا بھی بہت رول ہو تا ہے کیونکہ اگر آپ کھانے پینے میں بد پر ہیزی کر یں گے تو مہنگی مہنگی دوائیوں کا بھی استعمال کر نا پڑے گا اس لیے ضروری ہے کہ ان اشیاء سے پر ہیز کر یں اور میری بتائی ہوئی اس آسان سی ریمیڈی کو استعمال کر یں آپ کا وزن بھی کم ہو جا ئے گا اور با ہر نکلا پیٹ بھی اندر ہو جا ئے گا اس سے ہم ایک قدرتی ڈرنک بنا ئیں گے آسان سی ریمیڈی ہے۔

جو کہ رمضان کے مہینے میں بھی استعمال کی جا سکتی ہے اسے وہ لوگ بھی استعمال کر سکتے ہیں جن کا بی پی ہائی رہتا ہے تو چلیے دیکھ لیتے ہیں کہ یہ ریمیڈی کیسے بنے گی۔ تو سب سے پہلے آپ نے پانی لینا ہے سادہ پانی آپ نے لینا ہے ایک کپ سے تھوڑا زیادہ آپ پانی لیں گے

اب پانی کو کسی باؤل میں ڈال دیں اور پھر گرم کر لیں۔ اتنا گرم کر یں کہ ایک ابال آ جا ئے پھر آنچ بند کر دیں اور پانی کو کسی گلاس وغیرہ میں نکال لیں اب آپ نے اس میں ڈالنا ہے گرین ٹی بیگ ایک ٹی بیگ آپ نے پانی میں ڈالنا ہے۔

اب دو منٹ کے لیے اسے ایسے ہی چھوڑ دیں دو منٹ بعد ٹی بیگ کو با ہر نکال لیں اب آپ نے اس میں ڈالنا ہے سیب کا سرکہ دو چمچ آپ اس کے ڈالیں گے اب آپ اس میں ڈالیں گے دال چینی کی چھوٹی سی ڈنڈی ۔ اب آپ نے اس کو ڈھک کر دس منٹ کے لیے رکھ دینا ہے

اور یہ آپ کی ویٹ لوس ڈرنک تیار ہے نہار منہ اسے پئیں گے پھر تھوڑی دیر بعد سحری کر لیں گے اگر آپ تھوڑی بہت ورزش بھی کر تے ہیں تو اس کا سونے پر سہاگے والا حساب ہو جا ئے گا۔

افطار کے وقت واک یا ورزش لازمی کرنی ہے اور اپنی ڈائٹ کا بھی خیال رکھنا ہےوزن تیزی سے کم ہو جا ئے گا اور پیٹ بھی اندر ہو جا ئے گا آسان سی ریمیڈی ہے آپ اسے ضرور ٹرائی کر یں اور اپنا تجربہ ضرور شئیر کر یں۔ اچھی بات کو دوسروں تک پہنچانا بھی ہو تا ہے کیونکہ یہ ایک ایسی ریمیڈی ہے

جو کہ دوسروں کو فائدہ ہی دے سکتی ہے اس کا کوئی نقصان نہیں ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا وزن بھی کم ہو جا ئے اور آپ کی جو چربی ہے وہ بھی کم ہو جا ئے تو اس ریمیڈی سے بہتر کوئی ریمیڈی نہیں ہے آپ کو چاہیے کہ اس ریمیڈی کو با قا عدگی سے استعمال کر یں۔

ہمارا ہدف آپکو بہترین معاشرتی, تاریخی ,معلوماتی،اور اصلاحی تحریریں پیش کرنا ہے

جس میں آپ کا ایک شیئر بہت بڑا کردار بطور صدقه جاریہ ادا کرسکتا ہے. آئیں ہمارے ساتھ ساتھ آپ بھی اس کار خیر کا حصّه بننیں

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دورانِ اذان واش روم جا نےسےگھر میں کو نسا عذاب آتاہے؟اگلی بار جانے سے پہلےحضورﷺکافرمان سُن لیں!

زینت امان، ریکھا،جمائماتو کچھ نہیں کپتان پر کونسے اسلامی ملک کی ملکہ مرتی تھی؟ حیران کن انکشاف