in

بشری انصاری سڑک پر!!!ویڈیو نے مداحوں کو پریشان کردیا

بشری انصاری سڑک پر!!!ویڈیو نے مداحوں کو پریشان کردیا

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کے مایہ ناز اداکارہ بشریٰ انصاری اور نعمان اعجاز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر شئیرکی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ بشریٰ انصاری خود کو ’بے گھر‘ کہتی دکھائی دیتی ہیں

جبکہ نعمان اعجاز کہتے ہیں کہ بشریٰ انصاری سڑک پر آگئیں۔اداکار کےجواب میں بشریٰ

انصاری شکوہ کرتے ہوئےکہتی ہیں کہ ان ملکوں میں بڑے بڑے مالز بنادیتے ہیں

لیکن بینچز نہیں بناتے کہ بزرگ انسان بیٹھ ہی جائے۔ویڈیو شیئر کرتے ہوئے نعمان اعجاز نے لکھا

کہ ’ بشریٰ آپا کے ساتھ مذاق کرتے ہوئے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تحریک عدم اعتماد کا میچ سپر اوور میں داخل ۔۔۔۔۔

زندگی کی تمام پریشانیوں کا واحد حل