اگر جسم میں خون زیادہ ہوجائے تو کیا ہوتا ہے اور اس کی علامات کیا ہیں؟
خون کی کمی کے بارے میں تو ہم سب نے ہی سنا ہوگا لیکن کیا آپ نے کبھی جسم میں خون کی زیادتی یا اضافی کے بارے میں سنا ہے- جی ہاں جیسے جسم میں خون کی کمی انسانی صحت کے لیے نقصان دہ ہے ایسے ہی جسم میں اضافی خون کی موجودگی بھی خطرناک
خون کی کمی کے بارے میں تو ہم سب نے ہی سنا ہوگا لیکن کیا آپ نے کبھی جسم میں خون کی زیادتی یا اضافی کے بارے میں سنا ہے- جی ہاں جیسے جسم میں خون کی کمی
انسانی صحت کے لیے نقصان دہ ہے ایسے ہی جسم میں اضافی خون کی موجودگی بھی خطرناک ثابت ہوتی ہے- خون کی زیادتی کی کئی علامات اور وجوہات ہیں-
لیکن خوش قسمتی کی بات یہ ہے کہ آج کے جدید دور میں اس بیماری کی تشخیص اور علاج بھی انتہائی آسان ہیں- ضرورت اس بات کی ہے کہ کسی مسئلے کی صورت میں فوراً ڈاکٹر سے رجوع کیا جائے-
جسم میں اضافی خون بننے کی علامات، وجوہات اور اس کے نقصانات سے آگہی کے لیے ہم یہاں ڈاکٹر فاطمہ خانم کی ایک ویڈیو پیش کر رہے ہیں-
جس کے ذریعے آپ اس بیماری کے حوالے سے متاثر کن معلومات حاصل کرسکتے ہیں- اس ویڈیو ڈاکٹر یہ بھی بتارہی ہیں کہ مرد و خواتین میں خون کا مناسب لیول کتنا ہونا چاہیے؟