in

لاش ایک سال سے مردہ خانے میں، اسپتال انتظامیہ تدفین بھول گئی ، پھر کیا ہوا ؟ جانئے

لاش ایک سال سے مردہ خانے میں، اسپتال انتظامیہ تدفین بھول گئی ، پھر کیا ہوا ؟ جانئے

لاہور(ویب ڈیسک)کویت کے اسپتال میں اپنی نوعیت کا ایک عجیب وغریب واقعہ پیش آیا جس میں اسپتال انتظامیہ بچے کی تدفین کرنا ہی بھول گئی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کویت میں کورونا کے باعث گزشتہ برس لگائے گئے مکمل لاک ڈاؤن کے دوران خاتون کے ہاں مردہ بچے کی ولادت ہوئی تھی۔

بچے کے والد کے وکیل کے مطابق اسپتال انتظامیہ نے والدین سے کورونا پابندیوں کے پیش نظر بچے کی تدفین کی اجازت مانگی تھی۔

تاہم ایک سال بعد والدین پر یہ حقیقت اس وقت آشکار ہوئی جب اسپتال کے عملے کو مردہ خانے کی صفائی کے دوران بچے

کی ایک سال پرانی لاش ملی جس پر اسپتال کا عملہ حیران رہ گیا۔ وکیل کا بتانا ہے کہ اس کے بعد ان کے کلائنٹ سے اسپتال انتظامیہ نے

کال کرکے پیش آئے واقعے پر معافی مانگی، یہی نہیں اسپتال کے ڈائریکٹر نے بچے کے والد کو چاکلیٹ کا باکس دے کر منانے کی کوشش بھی کی۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خام تیل کی قیمت 300ڈالر فی بیرل تک جانے کا خدشہ ، روس نے پوری دُنیا کو خبردار کر دیا

بال سیدھے کرنے کے بجائے اڑا ہی دیے! حدیقہ کیانی نے ایسا کیا کیا کہ ان کے خلاف ایک خاتون نے 2 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا؟