نامور اداکارہ نادیہ افگن نے ایسی بات کہہ دی کہ قصہ ہی ختم کر دیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خاں کے نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں کروڑوں فین ہیں جو کپتان سے دلی لگاؤ رکھتے ہیں۔اب سینئر اداکارہ نادیہ افگن نے کہا ہے کہ میں مسلسل ڈرامے کرنے کے عادی نہیں اور سال میں صرف دو ڈرامہ سیریلز کرتی ہوں۔ اداکارہ نادیہ افگن نے کہا کہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خاں کے نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں کروڑوں فین ہیں جو کپتان سے دلی لگاؤ رکھتے ہیں۔اب سینئر اداکارہ نادیہ افگن نے کہا ہے کہ میں مسلسل ڈرامے کرنے کے عادی نہیں اور سال میں صرف دو ڈرامہ سیریلز کرتی ہوں۔ اداکارہ نادیہ افگن نے کہا کہ اگر مجھے آج بھی اور جب بھی موقع ملے گا۔
تو میں عمران خان کو ووٹ دوں گی کیونکہ وہ ایک ایماندار لیڈر ہے۔ حقیقت میں اتنی مہنگائی نہیں جتنا شور کیا جارہا ہے۔آئندہ چند سالوں میں پاکستان ترقی کے راستے میں چل نکلے گا۔
میں نے تھیٹر سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا۔اور اس کا سہرا سرمد کھوسٹ کے سر ہے، سال میں صرف دو ڈرامہ سیریلز میں کام کرتی ہوں۔نادیہ افگن نے کہا کہ میری پہلی ڈرامہ سیریز ”فیملی فرنٹ“تھی جس سے مجھے قبولیت ملی
اس کے علاوہ مزاحیہ ڈرامہ سیریز ”شاشلک “بھی بڑی مقبول ہو ئی۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی وی سے بہت کچھ سیکھا ہے وہاں ڈسپلن کا بڑ ا خیال رکھا جاتا ہے۔
دوسری طرف ممبئی(این این آئی) بھارت کے ایک ٹیلنٹ شو میں معروف بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی نے نامور فلم ہدایت کار روہت شیٹھی پر اچانک شیشے کی بوتل توڑ دی۔بالی ووڈ اداکارہ نے کانچ کی بوتل مذاقاً فلم ساز پر توڑی۔شلپا نے سماجی رابطے کی فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر واقعے کی ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ‘انڈیا گوٹ ٹیلنٹ’
کے سیٹ پر شلپا شیٹھی مخاطب کرنے کے لیے روہت شیٹھی کو دو بار آواز لگاتی ہیں نہ سننے پر اداکارہ نے کیمرے میں کہا ‘اتا ماجی سٹکلی’ اور پھر فلم ساز کو بوتل دے ماری۔اداکارہ نے روہت کے بازو پر بوتل مار کر توڑی
جس پر وہ چونک اٹھے اور پھر شلپا نے مطالبہ کیا کہ کوئی پکچر دو مجھے، یعنی کسی فلم میں کام کرنے کا موقع دو۔