in

پلے اسٹیشن گیمز تک مفت رسائی کا آسان طریقہ جانیے

پلے اسٹیشن گیمز تک مفت رسائی کا آسان طریقہ جانیے

لاہور: (ویب ڈیسک) مشہور زمانہ گیمنگ کنسول پلے اسٹیشن پلے نے اپنے استعمال کنندگان کے لیے مارچ میں بہت سے منفرد گیمز مفت میں فراہم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ سونی نے اپنے بلاگ میں آئندہ ماہ کے لیے چار مفت گیمز کی خوشخبری سنائی ہے، جو کہ ان کی سبسکرپشن سروس کا حصہ ہے۔ اور پلے اسٹیشن پلے کے سسکرائبرز ہی اس ے مستفید ہوسکیں گے۔

مشہور زمانہ گیمنگ کنسول پلے اسٹیشن پلے نے اپنے استعمال کنندگان کے لیے مارچ میں بہت سے منفرد گیمز مفت میں فراہم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ سونی نے اپنے بلاگ میں آئندہ ماہ کے لیے چار مفت گیمز کی خوشخبری سنائی ہے،

جو کہ ان کی سبسکرپشن سروس کا حصہ ہے۔ اور پلے اسٹیشن پلے کے سسکرائبرز ہی اس ے مستفید ہوسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مشہور زمانہ گیمنگ کنسول پلے اسٹیشن پلے نے اپنے استعمال کنندگان کے لیے مارچ میں بہت سے منفرد گیمز مفت میں فراہم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ گیمنگ کمپنی کی جانب سے

فراہم کیے گئے چار گیمز میں سے تین گیمز ٹائٹلز پلے اسٹیشن 4 کے لیے دست یاب ہوں گے۔ جب کہ پلے اسٹیشن 5 کے صارفدین صرف ایک گیم تک مفت رسائی حاسل کرسکیں گے۔ پلے اسٹیشن پلس کہ یہ چاروں ٹائٹلز یکم مارچ سے ڈاؤن لوڈ کے لیے دست یاب ہوں گے۔ کھلاڑی انہیں 4 مارچ تک ڈاؤن لوڈ کرسکیں گے۔

سونی کی جانب سے جاری فہرست کے مطابق پلے اسٹیشن کی طرف سے کھلاڑیوں کو جن گیمز تک مفت رسائی دی جائے گی اس میں’ گھوسٹ آف توشیما: لیجنڈز‘،’ آرک: سروائیول ایوالوڈ‘،’

گھوسٹ رنر‘ اور ’ ٹیم سونک ریسنگ‘ شامل ہیں۔ سونی نے رواں ماہ بھی کھلاڑیوں کو تین ٹائٹلز’ ای اے اسپورٹ یو ایف سی 4‘،’ٹنی ٹیناز اسالٹ آن ڈریگن کیپ: اے ونڈر لینڈز ون شوٹ ایڈوینچر‘ اور

’ پلینیٹ کوسٹر‘ تک مفت رسائی فراہم کی تھی۔ سونی پلے اسٹیشن پلس کی جانب سے سسکرائبرز کو یاد دہانی بھی کرائی گئی ہے کہ وہ پیر 28 فروری تک ان مفت گیمز کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایک چمچ بیکنگ سوڈا سے کریں گھر کے 5 مسئلے حل۔۔۔ جانیئے زندگی آسان بنانے والی ٹپس!

متوجہ ہوں!! فیس بک نے مختصر ویڈیوز سے کمائی کی سہولت تمام صارفین کو فراہم کر دی