in

سلمان خان نے اپنی زندگی کے سب سے بڑے راز سے پردہ ہٹا دیا

سلمان خان نے اپنی زندگی کے سب سے بڑے راز سے پردہ ہٹا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کے سب سے معروف فنکار سلمان خان نے انکشاف کیا ہے کہ انھیں ایک لڑکی پسند تھی جسے وہ شادی کا پیغام بھیجنا چاہتے تھے

کہ کہیں وہ انھیں ٹھکرا ہی نہ دے۔سلمان کو اجے دیوگن اور کاجول نے جھوٹ پکڑنے والی ایک مشین پر بٹھا دیا۔

جہاں پران سے سوال کیا گیا کہ کوئی ایسی لڑکی ہو جسے وہ پسند کرتے ہوں لیکن اظہار نہ کر پائے ہوں۔ اس پر سلمان خان نے بتایا کہ پندر ہ بیس سال پہلے وہ ایک لڑکی کو بہت پسند کرتے تھے

لیکن ریجیکٹ ہونے کے ڈر سے اس سے کچھ کہہ نہیں پاتے تھے۔ جس کے بعد اس لڑکی کی کسی اور سے دوستی اور پھر شادی ہوگئی ۔ چند روز قبل وہ لڑکی مجھے ملی تھی ۔ وہ نانی دادی بن چکی تھی

اس نے انھیں بتایا کہ وہ بھی انھیں پسند کرتی تھی۔ اب اس کے پوتے نواسے ان کے فین بن چکے ہیں۔سلمان کہتے ہیں کہ اگر ان کی شادی ہوگئی ہوتی تو اب تک وہ بھی دادا بن چکے ہوتے۔

دوسری جانب کچھ وقت قبل جہاں جڑواں بچوں کی پیدائش پر لوگ حیران ہوتے تھے وہیں اب لوگ ایک ساتھ 7، 8، 9 اور 10 بچوں کی بیک وقت پیدائش پر حیران ہوتے ہیں کیونکہ کچھ ماہ قبل یہ خبر آئی تھی

کہ مراکش کی خاتون نے 9 بچوں کو ایک ساتھ جنم دیا اس کے بعد اب حال ہی میں جنوبی افریقہ سے یہ خبر سامنے آئی ہے کہ ایک 37 سالہ خاتون گوسیام تامارا سیٹھول نے ایک ساتھ 10 بچوں کو جنم دے دیا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

میں باپ ہوں مجھے پتا ہے کہ بچوں کا خیال کیسے رکھنا ہے۔۔ 3 شادیاں کرنے والے عامر لیاقت کو بچوں کی یاد ستانے لگی

رنگ صاف کرنے کا آسان طریقہ ابھی یہ سیرم بنائیں اور چہرے پر لگائیں