in

اب شناختی کارڈ بھی تبدیل ہوں گے ۔۔!!! نادرا نے شناختی کارڈز سے متعلق کون سا فیصلہ کر لیا؟

اب شناختی کارڈ بھی تبدیل ہوں گے ۔۔!!! نادرا نے شناختی کارڈز سے متعلق کون سا فیصلہ کر لیا؟

پاکستان میں نادرا سے متعلق عوام شکوہ کرتی نظر آتی ہیں، لمبی لمبی قطاروں،ملازمین کے برتاؤ اور سست روی کی وجہ

سے مشہور نادرا اپنے اوپر سے یہ داغ ہٹانے کے لیے ہر کوشش کر رہا ہے۔ اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔

نادرا کی جانب سے ایک اہم قدم اٹھایا گیا ہے، جس کے مطابق شناختی کارڈز کو ڈیجیٹل والٹس

میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس حوالے سے ادارے نے کام بھی شروع کر دیا ہے۔یہ قدم حکومت پاکستان کے ڈیجیٹل پاکستان کے پراجیکٹ کے بینر تلے کیا جا رہا ہے، جبکہ اس حوالے سے ادارے نے پاک آئیڈینٹٹی کے نام سے موبائل ایپلیکیشن بھی لانچ کی ہے۔ یہ ایپ بائیومیٹرک فنگرپرنٹس، چہرے کی

شناخت اور ڈاکیومنٹس اسکین کرنے کے حوالے سے مدد فراہم کرے گا، اس ایپ کے ذریعے پاکستانی شہری نادار آفس یا کسی بھی پاکستانی ایمبسی جائے بغیر شناختی کارڈ گھر بیٹھے بنوا سکتے ہیں۔یہ ایپ اینڈرائیڈ اور آئی او ایس دونوں موبائل فونز میں دستیاب ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان نے کس بڑے ملک کو قرضے دینے کا اعلان کر دیا؟؟؟خود آئی ایم ایف سے قرضے حاصل کرنے کے لیےمنتیں ترلے جاری۔

اداکار ہریتھک روشن نے 20 سال چھوٹی معروف بھارتی اداکارہ کے ساتھ شادی کرلی؟ نام جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے