in

شامی مہاجر کا تیار کردہ سونے سے لکھا دنیا کا پہلا قرآنی نسخہ

شامی مہاجر کا تیار کردہ سونے سے لکھا دنیا کا پہلا قرآنی نسخہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شام کے ماہر خطاط اور آرٹسٹ محمد ماہر الحاضری نے 8 برس کی محنت ِ

شاقہ کے بعد سونے کے تاروں سے کشیدہ کاری کرکے قرآن پاک کا پہلا نسخہ تیار کیا ہے۔ 12

جلدوں پر مشتمل اس ضخیم نسخے کا وزن 8 سو کلو گرام ہے۔

تاریخی شہر حلب سے تعلق رکھنے والے 49 سالہ خطاط اور آرٹسٹ

محمد ماہر الحاضری کے دل میں بچپن سے قرآن کریم کی غیر معمولی خدمت کا جذبہ  تھا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

منرل واٹر کے نام پر فروخت 16 کمپنیوں کا پانی مضر صحت ہونیکا انکشاف، جانئے کون کونسے برانڈز شامل ہیں جن کا آلودہ پانی ہونیکا انکشاف ہوا ہے؟

وہ وقت جب جہانگیر خان ترین کو ان کے والد نے گھر سے نکال دیااور جائیداد سے عاق کردیا۔۔ان کو معافی کس نے دلوائی تھی اوریہ پورا معاملہ کیا تھا؟؟؟