in

مہوش حیات کی باتھ روم میں ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوگئی

مہوش حیات کی باتھ روم میں ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوگئی

کراچی: (ویب ڈیسک) اداکارہ مہوش حیات باتھ روم میں رقص کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد تنقید کی زد میں آگئیں۔

گزشتہ روز مہوش حیات نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ویڈیو اپ لوڈ کی

جس میں اداکارہ کو باتھ روم میں امریکی گلوکار گویون کے گانے (Heartbreak Anniversary) پر رقص کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

مہوش حیات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی

تاہم ان کی ویڈیو کو لے کر

سوشل میڈیا پر ملا جلا ردِ عمل دیکھنے کو ملا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مشہور بھارتی گانا “اولگدی لاہور دی اے ۔۔۔” میں نظر آنے والی لڑکی دراصل کون ہے ؟ جان کر یقین کرنا مشکل

حجرہ رسولﷺمیں کس عورت کا جہیزامانت کے طورپر پڑا ہواہے؟