in

اداکارہ آمنہ الیاس نے ایک نوجوان کو یہ بات کیوں کہی

اداکارہ آمنہ الیاس نے ایک نوجوان کو یہ بات کیوں کہی

کراچی(ویب ڈیسک) ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس نے بہت کم عرصے میں بے مثال شہرت پائی ہے۔ وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی متحرک رہتی ہیں

جہاں دیگر ماڈل و اداکاراﺅں کی طرح انہیں بھی گاہے ٹرولنگ کا سامنا رہتا ہے۔ گزشتہ دنوں ایک شخص نے انہیں پاﺅں پر بھی میک اپ کرنے کا

مشورہ دے کر ان کا تمسخر اڑانے کی کوشش کی جس پر آمنہ نے اسے ایسا جواب دیا

کہ بیچارا اپنا سا منہ لے کر رہ گیا۔نجی ٹی وی چینل کی ایک رپورٹ کے مطابق آمنہ الیاس نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر ایک تصویر پوسٹ کی تھی

جس پر کمنٹس میں ایک شخص نے کہہ دیا کہ ”اپنے پیروں پر بھی میک اپ کیا کرو۔“اس صارف نے پیروں کے لیے ’Foots‘ کا لفظ استعمال کیا۔

آمنہ الیاس نے ایک تو اس کی یہ غلطی درست کرتے ہوئے لکھا کہ ”اول تو یہ Footsنہیں بلکہ Feetہوتا ہے اور دوسرے تم نے کیا میرے پیر چاٹنے ہیں؟“رپورٹ کے مطابق یہ ٹرول دراصل آمنہ الیاس کا اس کی جلد کی رنگت کی وجہ سے تمسخر اڑانا چاہتا تھا

لیکن آمنہ کے جواب نے اسے ایسا سبق سکھایا کہ دیگر ٹرولز بھی اس سے عبرت حاصل کریں گے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تھکا ہوا کپتان!! حکومت میں سارے ریٹائرڈ کھلاڑی شامل، کتنے اوورز کا کھیل باقی؟ چشم کشا انکشافات کر دیئے گئے

پاک فوج اور پاکستانی ایجنسیوں پر تنقید کرنے والوں کے لیے خصوصی تحریر