in

اسلام قبول کرنے کے لیے کم سے کم عمر کتنی ہونی چاہیے ؟

اسلام قبول کرنے کے لیے کم سے کم عمر کتنی ہونی چاہیے

؟لاہور(ویب ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے قرار دیا ہے کہ کسی غیر مسلم کے اسلام قبول کرنے کے لیے 10 سال کی عمر ہونا لازمی ہے۔خبروں کے مطابق شہری گلزار مسیح کی 14 سالہ بیٹی کے قبول اسلام کیس میں فیصلہ دیتے ہوئے عدالت نے حضرت علی ؓ کے مثال دی۔عدالت نے کہا کہ قبول اسلام کے حوالے سے فرد کی عمر نہیں بلکہ بلوغت کو دیکھا جائے گا۔عدالت کا کہنا تھا کہ اسلام10سال کی عمر میں تبدیلی مذہب کی اجازت دیتا ہے۔عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے گلزار مسیح کی بیٹی چشمان کے قبول اسلام کو درست قرار دیا اور والدین کی جانب سے بچی کو ساتھ لیجانے کی

درخواست کو مسترد کردیا ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سعودی عرب میں 55 لاکھ سے زائد لوگ گرفتار۔۔۔ بڑی تعداد میں پاکستانی شامل ۔۔اپنے پیاروں کا پتا کر لیں

’’ اب ہماری باری ہے‘‘ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان منسوخ، رمیز راجہ نے دبنگ اعلان کر دیا