in

ہیرے جواہرات سے مزین مس یونیورس کے تاج کی مالیت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

ہیرے جواہرات سے مزین مس یونیورس کے تاج کی مالیت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

نئی دہلی(ما نیٹر نگ ڈیسک)مس یونیورس 2021ء ہرناز کور سندھو کے

تاج کی مالیت 5 ملین امریکی ڈالر ہے جو کہ پاکستانی روپے کے مطابق تقریباً 89 کروڑ روپے بنتی ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ابھی تک کی سب مس یونیورس کو پہنائے گئے تاجوں میں سے سب سے چھوٹا تاج ہے۔

اس تاج کے درمیان جڑے سب سے بڑے ہیرے کا ہی وزن 62.83 قیراط ہے۔میڈیا رپو رٹس کے مطابق اس تاج میں 18 قیراط سونا اور 1 ہزار 725 سفید اور 3 سنہری ہیرے جڑے ہیں۔

یا د رہے کہ 21 سالہ ہرناز نے مس یونیورس کے مقابلے میں شامل 80 حسیناؤں میں پہلی پوزیشن حاصل کی ۔

ان سے قبل بھارتی اداکارہ لارا دتہ 2000ء جبکہ سشمیتا سین 1994ء میں حسینۂ کائنات منتخب ہوئی تھیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سائنسدان زم زم کا معجزہ غلط کرنے چلے تھے زم زم کنویں میں 400فٹ اندر کیمرہ بھیجا تو پانی کا کیا معجزہ دیکھا

مجھے میری ہی بنائی ہوئی کمپنی سے نکال دیا گیا۔۔۔ناکامی سے کامیابی تک پہنچنے والے افراد کی حیرت انگیز کہانیاں