حکومت کاایک اور غریب دشمن فیصلہ ، ایک گھر میں صرف ایک میٹر ہوگا
وفاقی حکومت نے صارفین پر ایک بار پھر بجلی گرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
ایک گھر میں بجلی کا صرف ایک میٹر رہے گا نجی خبررساں ادارےکے مطابق
وفاقی حکومت نے “ایک گھر ، ایک میٹر ” پالیسی پر عملدرآمد شروع کردیا ہے۔ ایک گھر میں ایک سے
زائد بجلی کے میٹر اتار دیئے جائیں گے ۔وزارت پاور ڈویژن کی طرف سے بجلی تقسیم کرنے والی کمپنیوں کو مراسلہ جاری کردیا گیا
۔ایک گھر میں ایک میٹر ہونے کی وجہ سے یونٹ زیاد خرچ ہوں گے جس کی وجہ سے فی یونٹ قیمت اور ٹیکس زیادہ لگے گا ۔ بجلی تین گنا سے بھی زیادہ ہوجائے گا۔