in

ایک پروگرام کے باعث 2 سال ملک سے باہر

ایک پروگرام کے باعث 2 سال ملک سے باہر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) خیال رہے کہ ندا یاسر ٹیلی ویژن کی معروف مرحوم پروڈیوسر فہمیدہ نسرین اور ہدایت کار کاظم پاشا کی صاحبزادی ہیں،  پاکستان کی نامور ٹی وی میزبان ندا یاسر ایک ٹی وی پر مارننگ شو کے فرائض سر انجام دے رہی ہیں اداکار و میزبان ندا یاسر کا کہنا ہے۔ کہ ان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) خیال رہے کہ ندا یاسر ٹیلی ویژن کی معروف مرحوم پروڈیوسر فہمیدہ نسرین اور ہدایت کار کاظم پاشا کی صاحبزادی ہیں، 

پاکستان کی نامور ٹی وی میزبان ندا یاسر ایک ٹی وی پر مارننگ شو کے فرائض سر انجام دے رہی ہیں اداکار و میزبان ندا یاسر کا کہنا ہے۔

کہ ان کی والدہ کے ایک بو لڈ پروگرام کرنے کے باعث اہلخانہ کو 2 سال کے لیے ملک سے باہر رہنا پڑا۔ندایاسر نے ٹی وی شو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے ماضی میں ملک سے باہر زندگی گزارنے کے واقعے کو مداحوں سے شیئر کیا۔ندا یاسر نے کہا کہ

’مجھے اندازہ ہے کہ وطن سے دور رہنے کی تکلیف کیا ہوتی ہے ، کیوں کہ جب میں چھوٹی تھی تو بہنوں اور والدہ کے ساتھ 2 سال جرمنی میں رہ چکی ہیں جب کہ والد اس دوران پاکستان میں ہی تھے‘۔

ان کا کہنا تھا ’کہ والدہ کے پاکستان ٹیلی ویژن چینل پر بو لڈ پروگرام کرنے کے بعد ہمیں بہنوں کے ہمراہ ملک چھوڑنا پڑا، بعد ازاں میں نے رو رو کر امی کو پاکستان آنے کے لیے مجبور کیا‘۔ندا نے مزید کہا کہ ’والد کی ملازمت پاکستان میں تھی تو انہوں نے کہا کہ وہ ملازمت چھوڑ کر پاکستان سے باہر کیسے جا سکتے ہیں‘۔ندا یاسر کا کہنا تھا

کہ ’ہم نے بھی پردیس میں رہنے کی تکلیف برداشت کی ہے اس دوران چھوٹی چھوٹی باتوں پر ملک کی کیسے یاد ستاتی ہے اس کا اچھے سے اندازہ بھی ہے‘۔ دوسری جانب برطانوی محققین نے اپنی حالیہ تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ پروسس شدہ گوشت کا زیادہ استعمال خون میں میٹا بولائٹس کی مقدار کو بڑھا دیتا ہے جو دل کی بیماریوں کا باعث بنتی ہے۔ برطانوی تحقیق کاروں نے برگر کھانے والے 20 ہزار لوگوں کا مشاہدہ کیا، جس سے پتہ چلا کہ پروسسڈ گوشت سے دل کے امراض لاحق ہوسکتے ہیں جب کہ عام طور پر بھی سرخ گوشت دل کی صحت اور ٹائپ ٹو ذیابیطس کے لیے خطرہ بن سکتا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تبدیلی والے فلاپ : اب ڈھونڈنے والی عقابی نگاہوں کی اگلی چوائس کیا ہو گی ؟ عاصمہ شیرازی کی تہلکہ خیز تحریر

ایک بزرگ چائے کے ہوٹل والے سے سونے کےلئے جگہ مانگ رہے تھے، کہ ایک شخص انھیں عمران خان کے ڈیرے پر لے گیا وہاں ان بابا جی کے ساتھ کیا ہوا، حیران کردینے والی تحریر