in

قرآن کہتا ہے

قرآن کہتا ہے

مجھے یاد کرو گے تو حافظ بن جاؤ گے مجھے سنوار کر پڑھو گے تو قاری بن جاؤ گے مجھے پڑھانے بیٹھو گے تو استاد بن جاؤ گے میرا ترجمہ کرو گے تو عالم بن جاؤ گے میری تشریح کرو

مجھے یاد کرو گے تو حافظ بن جاؤ گے
مجھے سنوار کر پڑھو گے تو قاری بن جاؤ گے
مجھے پڑھانے بیٹھو گے تو استاد بن جاؤ گے
میرا ترجمہ کرو گے تو عالم بن جاؤ گے
میری تشریح کرو گے تو مفسر بن جاؤ گے
میری تقریر کرو گے تو مبلغ بن جاؤ گے
میرے مطابق فیصلہ کرو گے تو قاضی بن جاؤ گے
مجھ پر عمل کرو گے تو ولی اللہ بن جاؤ گے
اللہ تعالی ہم تمام مسلمانوں کو قرآن پاک کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نصرت فتح علی خان کو نہانے سے بہت ڈر لگتا تھا آخر کیوں؟ ان کے پیش آنے والا واقعہ جانیں

معروف سیاستدان اور سماجی رہنما زمرد خان کا شاندار کارنامہ :