نماز ترک کرنا
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس نے فجر کی نماز ترک کی اس کے چہرے سے نور ختم کردیا جاتا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے ظہر کی نماز ترک کی
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس نے فجر کی نماز ترک کی اس کے چہرے سے نور ختم کردیا جاتا ہے۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے ظہر کی نماز ترک کی اس کی روزی سے برکت ختم کر دی جاتی ہے۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے عصر کی نماز ترک کی اس کے جسم سے طاقت ختم کر دی جاتی ہے۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے مغرب کی نماز ترک کی۔ اسے اس کی اولاد سے کوئی خوشی حاصل نہ ہوگی۔
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے ایشیا کی نماز ترقی اس کی نیند سے راحت ختم کر دی جاتی ہے۔
اللہ تعالی ہم تمام مسلمانوں کو پانچ وقت کی نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بتائے ہوئے راستے پر چلنے کی توفیق دے آمین یا رب العالمین