in

قرآنی معلومات

قرآنی معلومات

1۔ قرآن پاک میں نماز کی تاکید 700 مرتبہ کی گئی 2۔ قرآن پاک میں پیغمبروں کا 26 مرتبہ ذکر آیا ہے۔ 3۔ قرآن پاک کا دل سورہ یاسین کو کہا گیا ہے۔ 4۔ قرآن پاک کی پہلی صورت کھجور

1۔ قرآن پاک میں نماز کی تاکید 700 مرتبہ کی گئی
2۔ قرآن پاک میں پیغمبروں کا 26 مرتبہ ذکر آیا ہے۔
3۔ قرآن پاک کا دل سورہ یاسین کو کہا گیا ہے۔
4۔ قرآن پاک کی پہلی صورت کھجور کے پتوں پر لکھی گئی۔
5۔ قرآن پاک کی سورۃ فاتحہ کو ہزار بیماریوں سے شفا قرار دیا گیا ہے۔
6۔ قرآن پاک میں اللہ کے وجود کا تذکرہ 126 مرتبہ کیا گیا ہے۔
7۔ کلمہ طیبہ میں کوئی نقطہ نہیں ہے۔
8۔ قرآن مجید میں اعراب حجاج بن یوسف نے لگوائے۔
9۔ قرآن مجید میں اعراب نصر بن عاصم نے لگائے۔
10۔ سورہ رحمن میں اللہ تعالی نے اپنی نعمتوں کا ذکر کیا۔
11۔ سورہ اخلاص میں ر نہیں ہے۔
12۔ پہلی وحی رمضان کے مہینے میں نازل ہوئی
13۔ قرآن مجید کی سب سے بڑی سورت کا نام سورۃ بقرہ ہے۔
14۔ قرآن پاک 22 سال 5 ماہ اور 14 دن میں مکمل ہوا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا

اللہ تعالیٰ نےقرآن پاک میں کئی مقامات پر اپنی نعمتوں کا ذکر کیا ہے اورہمیں اپنا شکر بجا لانے کے بارےمیں کیا فرمایا ؟ ایمان افروزتحریر