in

پورا بھارت سوگوار ۔۔سابق ملکہ حسن اور بھارت کی سب سے معروف اداکارہ روڈ حادثے میں انتقال کر گئیں

پورا بھارت سوگوار ۔۔سابق ملکہ حسن اور بھارت کی سب سے معروف اداکارہ روڈ حادثے میں انتقال کر گئیں

 

پورا بھارت سوگوار ۔۔سابق ملکہ حسن اور بھارت کی سب سے معروف اداکارہ روڈ حادثے میں انتقال کر گئیں

 

پورا بھارت سوگوار ، سابق ملکہ حسن اور بھارت کی سب سے معروف اداکارہ روڈ حادثے میں انتقال کر گئیں ۔۔۔پاکستان کے ہمسایہ ملک بھارت میں

 

سابق ملکہ حسن اور مقابلہ حسن میں رنر اپ اچانک جان سے ہاتھ دھو بیٹھی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق

 

سابق مس کیرالہ اینسی کبیر اور شاجان کوچی میں سڑک حادثے میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق اینسی کبیر اور 25سالہ انجانا شاجان کار میں جارہی تھی کہ ان کی گاڑی موٹر سائیکل سوار سے ٹکرا گئی جس سے گاڑی میں سوار سابق ملکہ حسن اور رنر اپ جان کی بازی ہار گئیں اور گاڑی میں سوار دوسرے افراد زخمی ہوگئے۔ اینسی کبیر اور انجانا شاجان 2009 میں ہونے والے مس کیرالہ کے مقابلے کی فاتح اور رنر اپ تھیں جبکہ وہ دونوں اچھی دوست بھی تھیں۔

 

 

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سعودی عرب نے پاکستان کو اربوں ڈالر کا معاشی پیکج کیوں دیا؟اسحاق ڈار نے نیاپنڈورا باکس کھول دیا

ہماری حکومت آئی تو عمران خان کو کرکٹ بورڈ میں رکھیں گے ، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ