in

ون ڈے کرکٹ کا سب سے زیادہ اسکور بن گیا

ون ڈے کرکٹ کا سب سے زیادہ اسکور بن گیا

بھارت کے ڈومیسٹک میچ میں تمل ناڈو کی ٹیم نے حریف ٹیم کو 507 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دے دیا۔

بھارت میں کھیلی جانے والی وجے ہزارے ٹرافی کے میچ میں تمل ناڈو کی ٹیم نے دو وکٹوں کے نقصان پر 506 رنز بنائے

جس کے تعاقب میں اروناچل پردیش کی ٹیم 71 رنز پر ڈھیر ہوگئی

اور انہیں 435 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آئی سی سی نے 2024 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فارمیٹ تبدیل کر دیا

سارہ علی خان کیساتھ معاشقے کی خبریں! معروف بھارتی کرکٹر نے خاموشی توڑ دی