ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائینل کے بعد کھلاڑی کو گنجا کردیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم نے اپنے کوچ کو گنجا کردیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی چیمپئن انگلینڈ کی ٹیم نے ٹرافی جیتنے کے بعد ہوٹل کے ڈریسنگ روم پہنچ کر اپنے کوچ کو گنجا کردیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں فتح کے بعد ٹیم سلیبریشن سے متعلق میتھیو موٹ نے گفتگو کی
اور بتایا کہ فتح کے بعد ٹیم نے ہوٹل کے ڈریسنگ روم پہنچ کر صبح 6 بجے تک فیملیز کے ساتھ سیلبریٹ کیا۔