in

محمد عامر کی قومی ٹیم میں واپسی کی تیاریاں, چیف سلیکٹر نے اہم اعلان کر دیا

محمد عامر کی قومی ٹیم میں واپسی کی تیاریاں, چیف سلیکٹر نے اہم اعلان کر دیا

محمد عامر نے ٹیم میجمنٹ کے برے رویے کی وجہ سے احتجاجاً قومی ٹیم سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا. انھوں نے کہا تھا کہ

موجودہ ٹیم میجمنٹ کے ساتھ کام نہیں کر سکتا. یاد رہے کہ تب ٹیم میمجنٹ میں مصباح الحق اور

وقار یونس تھے. محمد عامر کے وقار یونس کے ساتھ اختلافات سامنے آئے تھے جس کی وجہ محمد عامر کا استعفیٰ بنا تھا.

ذرائع کے مطابق موجودہ چیف سلیکٹر محمد وسیم محمد عامر کے ٹیم میں واپسی کے حامی ہیں. انھوں نے کہا کہ اگر محمد عامر اپنا استعفیٰ واپس لے لیتا ہے تو پلین میں شامل کرنے کا سوچا جا سکتا ہے.

چیف سلیکٹر محمد وسیم بھی محمد عامر کو ٹیم میں شامل کرنے کے حامی ہیں. جب سے میں چیف سلیکٹر بنا ہوں محمد عامر نے مجھے ایک مرتبہ بھی نہیں کہا کہ میں ٹیم کے لئے دستیاب ہوں اگر وہ رٹائرمنٹ واپس نہیں لینا چاہتا تو وہ اس کا ذاتی معاملہ ہے دنیا جانتی ہے کہ محمد عامر ایک اچھا بالر ہے پر اس کی واپسی اسی سے ہی مشروط ہے .

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مشکل وقت میں یہ دعائیں پڑھا کرتے تھے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائینل کے بعد کھلاڑی کو گنجا کردیا