in

حضرت جبرائیل علیہ السلام کی صورت کیسی تھی

حضرت جبرائیل علیہ السلام کی صورت کیسی تھی

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں نے سدرۃ المنتہیٰ کے پاس حضرت جبرائیل علیہ السلام کو دیکھا ان کے 600 بازو تھے اور یہ بھی ایک روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں نے سدرۃ المنتہیٰ کے پاس حضرت جبرائیل علیہ السلام کو دیکھا ان کے 600 بازو تھے اور یہ بھی ایک روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت جبرائیل علیہ السلام سے کہا کے آپ مجھے اس صورت دکھا دیجئے تو انہوں نے جواب دیا

کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تاب نہ لا سکیں گے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مجھے اس کی خواہش اور تمنا ہے تو حضرت جبرئیل علیہ السلام ایک مرتبہ اپنی اصل صورت میں وحی لے کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاضر ہوئے تو حضرت جبرئیل علیہ السلام کو دیکھتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر غشی طاری ہو گئی

جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ہوش آیا تو حضرت جبرائیل علیہ السلام نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اگر آپ حضرت اسرافیل علیہ السلام کو دیکھ لیتے تو آپ کا کیا حال ہوتا ان کو تو اللہ تعالی نے 12000 بازو عطا فرمائے ہیں ان کا ایک بازو مشرق میں ہے اور دوسرا مغرب میں ہے اور وہ عرش الہی کو اپنے کندھوں پر اٹھائے ہوئے ہیں

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نبی کریم ؐ اور حاتم طائی کی بیٹی کی ملاقات کی حیران کن اور سچی داستان

وٹامن ڈی بنانے والی مشین ہے یہ علاج جسم میں وٹامن ڈی کی کمی فوری ختم