in

ثنا سے طلاق کے بعد فخر جعفری نے بھی خاموشی توڑ دی

ثنا سے طلاق کے بعد فخر جعفری نے بھی خاموشی توڑ دی

لاہور(آئی این پی ) اداکارہ ثنا سے طلاق کے بعد ان کے سابق شوہر فخر جعفری نے بھی اہم بیان جاری کردیا۔فخر جعفری نے

اپنی اہلیہ سے علیحدگی کے بعد جاری پہلے پیغام میں غلط خبریں پھیلانے والوں پر سخت تنقید کی ہے۔انہوں نے لکھا

کہ کچھ بیمار ذہنیت کے لوگ یہ کہہ کر میری اور میری اہلیہ کے درمیان غلط فہمی پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں

کہ میں اپنی اہلیہ کے بارے میں ہر ایک سے غلط بات کرتا ہوں اور میں ان لوگوں کو یہ تمام باتیں ان باکس میں بتاتا ہوں

فخر جعفری نے کہا کہ کیا کوئی مجھے ان کہانیوں کے حوالے سے بتاسکتا ہے

کہ آخر چل کیا رہا ہے؟یہاں اہم بات یہ ہے کہ سوشل میڈیا پر غیر فعال فخر جعفری کے فیسبک کے

اس اکانٹ کو اداکار شمعون عباسی نے ٹیگ کرتے ہوئے جوڑے کی علیحدگی پر اپنا تبصرہ کیا تھا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سنجے دت کینسر جیسی موضی بیماری کو ہرانے میں کامیاب ہوگئے، لیکن انہوں نے کیسے اسے شکست دی اور کس اداکار نے ان کا ساتھ دیا، اپنی آپ بیتی بتا دی۔

تیرا کیا بنے گا کالیا شاہین شاہ کی زبردست باولنک روہت شرما کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی