in

مجھے معلوم ہے اچھے لڑکے ہاتھ سے نکل رہے ہیں ۔۔ اداکارہ ماریہ واسطی نے شادی کیوں نہیں کی؟ راز پر سے پردہ اٹھا دیا

مجھے معلوم ہے اچھے لڑکے ہاتھ سے نکل رہے ہیں ۔۔ اداکارہ ماریہ واسطی نے شادی کیوں نہیں کی؟ راز پر سے پردہ اٹھا دیا

اچھے لڑکے تو ختم ہو رہے ہیں ، جی ہاں اب جب اچھے لڑکے ختم ہوں گے تو کسی برے سے ہی کر لوں گی شادی۔ یہ الفاظ ہیں سینئر اداکارہ ماریہ واسطی کے۔

ہوا کچھ ایسا کہ ایک نجی ٹی وی کے شو میں ہوا جب بہترین اداکارہ ماریہ واسطی سے شو میں موجود مداح نے سوال کیا

کہ آپ سے سوال کروں گا، نصحیت بھی جبکہ آپکو بس جواب دینا ہوگا۔ اور وہ سوال یہ ہے کہ آپ نے ابھی تک شادی کیوں نہیں کی جبکہ اچھے لڑکے ہاتھ سے نکل رہے ہیں تو آپکو کیسے لڑکے کا انتظار ہے۔

اس سوال پر ماریہ واسطی بے ساختہ ہنسی دیں اور کہا کہ کیا پتا مجھے کسی برے لڑکے کی تلاش ہو جب اچھے سارے ختم ہو جائیں گے

تو کسی برے لڑکے سے کر لوں گی شادی۔ یہی نہیں ان کے ہمراہ اس شو میں جگن کاظم بھی موجود تھیں جنہوں نے اس موقعے پر کہا تمہیں ماریہ خون سے لکھا ہوا کسی نے خط تو نہیں بھیجا۔

جس پر وہ کہنے لگیں نہیں نہیں بھئی تو اس موقعے پر جگن کہتی ہیں مجھے خط ملا تھا جو مجھے سمجھ میں بھی نہیں آ رہا تھا

میں کبھی کس کو بلاؤں تو کبھی کس کو پھر ایک شخص نے مجھ سے کہا کہ باجی یہ تو خون سے لکھا ہے میں نہیں پڑھ سکتا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بیماری میں کھانا بھی پڑتا ہے اور زبردستی میک بھی کرنا پڑتا ہے۔۔ اداکارہ شہزین راحت سنگین بیماری میں مبتلا! بات کرتے ہوئے رو پڑیں

آپﷺ نے قسم کھا کر فرمایا جبرائیل آئے جوشخص یہ پانی پیے گا اسکے جسم سے ہر بیماری دور ہوجائے گی ،مزید جانیں