in

زارا نور لوگوں سے مل کر کیوں رو پڑیں؟ ہم ایوارڈز میں ایسا کیا ہوا دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے ۔۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

زارا نور لوگوں سے مل کر کیوں رو پڑیں؟ ہم ایوارڈز میں ایسا کیا ہوا دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے ۔۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

حال ہی میں “ہم ایوارڈز” کیلیئے پاکستانی اداکار کینیڈا گئے ہوئے تھے جہاں بہت سے

مداح اپنے پسندیدہ اداکاروں سے ملنے آئے ہوئے تھے۔ جن میں کچھ مداح تو زیادہ ہی جذباتی ہوگئے تھے، ایسا ہی کچھ زارا نور

کی مداح کے ساتھ بھی ہوا۔وائرل ہونےوالی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کیسے ایک

خاتون مداح زارا نور عباس کو دیکھ کر ان سے مل کر جذباتی ہوگئی اور

انھیں گلے لگا لیا۔اداکارہ کو دیکھتے ہی مداح جذباتی ہو گئی تھیں اور تعریف کرتے ہوئے کہتی ہیں

کہ “آپ بہت خوبصورت ہیں” اور یہ کہتے ہی ان کے گلے بھی لگ جاتی ہے۔سوشل میڈیا پر جہاں کچھ لوگ اس ویڈیو کو پسند کر رہے ہیں

وہیں کچھ یہ ویڈیو دیکھ کر اس بات پر حیران ہیں کہ کوئی کسی شوبز شخصیت کے لیے اتنا جذباتی کیسے ہوسکتا ہے کہ رونا ہی شروع کردے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بیٹی کی قبر پرباپ کے رقص کی ویڈیو وائرل، کہانی کیا ہے؟

حاجی یوسف سہگل کی خستہ حال قبرجو 57کمپنیوں کا مالک ، 25ہزار کروڑ کی جائیداد ، مزید تفصیلات لنک میں